Urdu

آفتاب اقبال نے ایکپریس کو خیر باد کہ ڈالا اب کچھ مہینہ بعد واپسی ہوگی لیکن کہاں ؟

پاکستان کےمعروف اینکر آفتاب اقبال نے اپنے پروگرام اور چینل دونوں کو خیر باد کہ ڈالا اور کہا کہ اب مزید اس چینل کے ساتھ نہیں رہے گے ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہاں سے بہت کچھ سیکھا اور یہاں کا ماحول بھی بہت بہترین تھا جس کا سارا کریڈٹ یہاں کی انتظامیہ کو جاتا ہے اور اس کے ساتھ انہیں نے کہا کہ اب اپنے چاہنے والوں کو سکرین پر کچھ مہینہ بعد ہی نظر آئے گے

آفتاب اقبال اس وقت ایکپریس نیوز چینل سے وابسطہ تھے اور یہاں ایک مزاحیہ پروگرام کر رہے تھے ۔ انہوں نے ٹویٹر پر اس بارے میں لکھا کہ ان کا ایکپریس کے ساتھ اچھا تجربہ رہا ہے

View image on Twitter

اور یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے ۔ ان کے قریبی دوستوں اور رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ آفتاب اقبال اب اپنا نجی چینل بنانے لگے ہیں جس کا نام آپ کی نیوز ہو سکتا ہے ۔ اس چینل پر کام شروع ہو چکا ہے اور اس کی نشریات اگست میں شروع ہوگی ۔

Comments

comments

آفتاب اقبال نے ایکپریس کو خیر باد کہ ڈالا اب کچھ مہینہ بعد واپسی ہوگی لیکن کہاں ؟
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top