Urdu

آفریدی نے بلاول کو کھری کھری سنا ڈالی بلاول منہ دیکھتے رہیں ۔ دیکھیں ویڈیو

شاہد آفریدی کرکٹ میں تھے تو اپنے جارحانہ بیٹنگکی وجہ سے ان تھے اور جب ریٹائرڈ ہوئے تو اس کے بعد کبھی ان کی ٹویٹ آگ لگا دیتی ہے تو کبھی اپنے لیگ میں ان کی کارکردگی ۔

اور اس بار ان کی خبر بننے کی وجہ بلاول کا کھر ی کھری سنانا ہے ۔ تھر میں شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی مدد سے ایک ہسپتال کا قیام عمل؛ میں لایا گیا ہے جس کے لئے شاہد آفریدی کی فاؤئڈیشن نے اایک بہت بڑی رقم عطیہ کی اس موقع پر پیپلز پارٹی کی گورنمںٹ کے نمائندہ اور بلاول بھٹو بھی موجود تھے ۔ جس پر انہیں شاہد آفریدی نے کہ اکہ کچرہ اٹھانا ہی کوئی

کام نہیں اپنے ٹیم میں ایسے لوگ رکھیں جو کام کرنا جانتے ہو اور ایسا نہ ہو کہ کچرہ اٹھانے میں لگے رہیں ۔ باقی تفصیل کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں ۔

Comments

comments

آفریدی نے بلاول کو کھری کھری سنا ڈالی بلاول منہ دیکھتے رہیں ۔ دیکھیں ویڈیو
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top