Urdu

آپ ذہنی طور پر کتنی عمر کے ہیں‌جانئے رنگوں کی پہچان سے

انسان کے بارے میں‌کہا جائے تو اس کی عمرتین طرح سے بتائی جاسکتی ہے. اس کی جسامت دیکھ کر بتایا جائے . ایسے ہی اس کی اصل عمر. اور تیسری تعیین اس کے ذہنی کیفیت سمجھ بوجھ اور ذہانت کو دیکھ کر کیا جاتا ہے . اس کے لئے مختلف ٹیسٹ کئے جاتے ہیں‌ لیکن ان میں سب سے زیادہ مشہور طریقہ رنگوں کے پسند سے کسی کی ذہنی عمر کو جانچنا ہے
اس میں ایک گروپ میں مخلتف رنگوں میں سے ایک کو دیکھنا ہوتا ہے . اس سے پتا چلایا جا سکتا ہے کہ کون کتنا سمجھدار ہے
اب تمام نمبرز کو ملا کر دیے گئے ٹوٹل نمبر سے جائزہ لے کر اپنے نتائج ملاحضہ کیجئے:

٭اگر آپ کے ٹوٹل نمبر7 سے 12 پوائنٹ کے درمیان ہے تو آپ کی دماغی عمر 20 سال سےکم ہے جس کا یہ مطلب ہوا کہ آپ دل کے معاملے میں ایک بےفکر نوجوان ہیں۔

٭اگر آپ کے ٹوٹل پوائنٹ 13 سے 20 کے درمیان ہے تو آپ کی دماغی عمر 20 سے 29 سال ہے جو آپ کے بارے میں یہ بتاتا ہے کہ آپ ایک فعال انسان ہے اور تخلیقی صلاحیت کے مالک ہے البتہ آپ ابھی سے اپنے آپ کو بالغ کہہ سکتے ہیں۔

٭اگر آپ کے ٹوٹل پوائنٹ 21 سے 28 کے درمیان ہے تو آپ کی دماغی عمر 30 سے 39 سال ہے جو آپ کے بارے میں یہ بتاتا ہے کہ آپ نئی چیزوں کو لے کر کافی جنونی دکھائی دیتے ہیں لیکن اسی کے ساتھ ساتھ آپ کی زندگی میں کچھ ذمہ داریاں بھی ہیں۔

٭اگر آپ کے ٹوٹل پوائنٹ 29 سے35 کے درمیان ہےتو آپ کی دماغی عمر 40 سے 49 سال ہے جو آپ کے ایک با شعور انسان بناتا ہے ۔ آپ ایک تجربہ کار انسان کے ساتھ یہ بھی جانتے ہیں کہ زندگی کس طرح سے گزارنی ہے۔

٭اگر آپ کے ٹوٹل پوائنٹ 36 سے 40 کے درمیان ہے تو آپ کی دماغی عمر 50 سال سے زیادہ ہے جو آپ کے بارے میں یہ بتاتا ہے کہ آپ ایک عقل مند اور پرسکون انسان ہے جو زندگی کو جانتا ہے۔

Comments

comments

آپ ذہنی طور پر کتنی عمر کے ہیں‌جانئے رنگوں کی پہچان سے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top