Urdu

اداکارہ شبنم کا بھی بیان سامنے آگیا عمران خان کے بارے میں ایسی بات کہ دی کہ آپ کو بھی یقین نہ آئے گا

گزشتہ روز عمران خان کی پارٹی میں فاروق بندیال نے بھی شرکت اختیار کی جس کو عمران خان نے خود سے پارٹی کا ٹکٹ دیا ۔ لیکن اس کے بعد عمران خان اور ان کی پارٹی کا شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور ان کے کارکنوں کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اتنا بھی نہیں معلوم کہ جس آدمی کو وہ پارٹی میں لے رہے ہیں اس کا ماضی کیا ہے اور کیا وہ اس قابل ہے کہ اس کو

پارٹی کا ٹکٹ دیا جائے ۔ دراصل فاروق بندیال مشہور ادکارہ ریشم کو ریپ کرنے والوں میں سے تھا جنہوں نے ڈکیتی کے بعد اداکارہ کا ریپ بھی کیا ۔ ضیاء الحق کے خصوصی حکم پر ان ملوث افراد کو سزائے موت سنائی گئی لیکن پھر دباؤ ڈال کر شبنم کو صلح پر مجبور کیا ۔ اب حال ہی میں جیسے ہی اس فرد کا نام سامنے آیا تو فورا ہی اس کے خلاف ایک تحریک اٹھی

اور عمران خان کو مجبورا ان کا ٹکٹ منسوخ کر نا پڑا ۔ اب اداکارہ شبنم کا بھی اس بارے میں بیان سامنے آ گیا ہے ۔اداکارہ  شبنم کا کہنا تھا کہ انہیں عمران خان کے فیصلے سے خوشی ہوئی ہے کہ انہوں نے ایک ریپ کرنے والے کو نکال دیا ۔ اور وہ ان کے فیصلے کو سراہتی ہے ۔

Comments

comments

اداکارہ شبنم کا بھی بیان سامنے آگیا عمران خان کے بارے میں ایسی بات کہ دی کہ آپ کو بھی یقین نہ آئے گا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top