Urdu

اداکارہ میراہ خطرناک بیماری کا شکار ہو گئی

پاکستان کی مشہور سکینڈل گرل اداکارہ میرا اس وقت شدید تکلیف کی حالت میں ہے اور انتہائی خطرناک بیماری کا شکار ہوئی ہے ۔ اداکارہ میرا کو یہ تکلیف اور بیماری دراصل اس وقت ان کا چلنے والا کیس ہے جس میں عتیق الرحمن نامی شخص نے دعوی کیا ہے کہ وہ میرا کا شوہر ہے اور ان کا نکاح بھی ہوا ہے یہ کیس اس وقت عدالت میں دائر ہے

میرا نے عدالت میں عتیق الرحمن سے رجوع کا دعوی دائر کیا ہے جس میں عتیق الرحمن نے دعوی کیا ہے کہ میرا اس کی بیوی ہے اور اس کے ساتھ اس نے نکاح خواں کو بھی عدالت میں بطور ثبوت پیش کیا جس نے عتیق الرحمن کے دعوی کی تصدیق کی جس کی وجہ سے اداکارہ شدید ڈیپریشن میں ہے اور ا سکی وجہ سے ان کی دماغی توازن میں بھی مسئلہ آچکا ہے ۔

اداکارہ کے قریبی دوستوں کا کہنا تھا کہ میرا اب کسی کو پہچان بھی نہیں رہی اور کال کرنے پر ٹھیک سے بات بھی نہیں کر رہی جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کا ڈیپریشن پاگل پن کی طرف جا رہا ہے ۔

Comments

comments

اداکارہ میراہ خطرناک بیماری کا شکار ہو گئی
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top