Urdu

اداکاری نیلم منیر نے کیا قیامت ڈھا دی جس نے دیکھا مبہوت ہو گیا

پاکستان کی خواتین ہو یا مرد حضرات جن کا تعلق شوبز سے ہے ان کی کوشش ہوتی ہے کہ کسی نہ کسی طرح خبروں میکں ان رہے اس کے لئے وہ عجیب وجیب حرکتیں کرتے ہیں اور پھر اپنی تصاویر اور ویڈیوز لگا دیتے ہیں اور اس پر پھر ہماری عوام جن کو کوئی اور کام تو ہوتا نہیں بس لگ جاتے ہیں بے جاں تعریفیں کرنے یا پھر شروع ہوجاتے ہین تنقید کرنے ۔ جس سے عام

لوگ بھی محفوظ ہوتے ہیں وہی پھر یہ خواتین نما مرد اور مردوں نما خواتین بھی خوش ہوتی رہتی ہے ۔ ایسی ہی ایک اداکارہ نیلم منیر بھی ہے جو کبھی اہنے ڈانس کی وجہ سے کبھی اپنے تل کی وجہ سے تو کبھی اپنے لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر نظر آتی رہتی ہے ۔


کار میں اپنے ڈانس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والی اداکارہ نیلم منیر کی خوبصورتی کا ہر کوئی دیوانہ نظر آتا ہے اور ان کے مداح اداکارہ کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے بے تاب رہتے ہیں۔اب کی بار نیلم منیر نے ایک مرتبہ پھر اپنے مداحوں کو اپنی خوبصورتی کے سحر میں جکڑنے کا پروگرام بنانے کا فیصلہ کیا اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر

ایسی تصاویر شیئر کردی کہ سوشل میڈیا صارفین آنکھیں جھپکنا ہی بھول گئے اور سب نے اداکارہ کی تعریفوں کے پل باندھنا شروع کردیئے۔ہوا کچھ یوں کہ اداکارہ نیلم منیر نے پاکستان فیشن ویک(ایف پی ڈبلیو ) کے ریمپ پر واک کرکے مداحوں سے خوب داد سمیٹی ۔ریمپ پر واک کرنے کے بعد اداکارہ نے اپنی تصاویر شیئر کی جن میں وہ انتہائی خوبصورت اور پرکشش

نظر آتی ہیں ۔نیلم منیر نے اس موقع پر نیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا جو ان پر خوب جچا ۔خیال رہے کہ قبل ازیں اداکارہ کی گاڑی میں میں ڈانس کرنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس کے بعد ان کو مداحوں کو جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

Comments

comments

اداکاری نیلم منیر نے کیا قیامت ڈھا دی جس نے دیکھا مبہوت ہو گیا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top