Urdu

اداکار عرفان خان کی مہلک بیماری کے بارے میں اہم خبر

عرفان خان کی حالت رو بصحت ہے اور اگلے ماہ اپنی فلم کی تکمیل کے لئے انڈیا واپس آرہے ہیں ۔

عرفان خان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ انہیں آنتوں کا کینسر ہے جس کے علاج کے لئے وہ لندن گئے تھے ۔ جہاں پر انہوں نے اپنی کینسر کی بیماری کا علاج شروع کیا اب ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان کی صحت پہلے سے بہت اچھی ہے اور وہ صحت مند ہوتے جا رہے ہیں اور اب اس قابل ہے کہ سفر کر سکے اور اپنی اداکاری کا کام جاری رکھ سکے ۔ بالی ووڈ اداکار عرفان خان کے

ترجمان نے ان کی بگڑتی ہوئی صحت سے متعلق ان کے مداحوں سے درخواست کی ہے کہ وہ بے بنیاد افواہوں پر کوئی توجہ نہ دیں۔عرفان خان کے ترجمان کے مطابق عرفان خان کے مداح انکی کی صحت کے متعلق ’سوشل میڈیا اسٹیٹس‘ کو خبر سمجھنے سے باز رہیں۔ اداکار عرفان خان نے گزشتہ ماہ ایک –> ٹویٹ میں لکھا تھا کہ وہ ’’نیورو اینڈو کرائن ٹیومر‘‘ نامی بیماری میں مبتلا ہیں جو آنتوں کے کینسر کی ایک قسم ہے

Comments

comments

اداکار عرفان خان کی مہلک بیماری کے بارے میں اہم خبر
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top