By
Posted on
ادرک ایک ایسی سبزی ہے جو ہر ہانڈی دیسی ادویات کی تیاری میں بھی اسے بہت اہمیت دی جاتی ہے۔اس کی وجہ وید کے ماہرین یہ بتاتے ہیں کہ اس سے نظام انہضام اور تنفس کو مضبوط بنانے میں بہت مدد ملتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان میں مختلف طرح کی دھاتیں فاسفورس،آئرن،میگنیشیم،کاپر اور زنک پائی جاتی ہیں۔
آئیے آپ کو ادرک کھانے کے فوائد بتاتے ہیں۔ کھانے سے پہلے ادرک کی تاثیر گرم ہے اور اگر یہ کھانے سے پہلے کھایا جائے تو اس سے نظام مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے اس اردو کے نیچے ویڈیو ہے اس کو کلک کرکے مکمل ویڈیو دیکھیں اور شیئر بھی کریں
Comments
