Urdu

اسلام آباد جلسے میں ن لیگ کی ایم پی اے کے ساتھ کیا ہوا جو وہ بتاتے ہوئے رونے لگی

ن لیگ کی سابقہ ایم پی اے پھٹ پڑی ۔ مجھے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہے ۔ مجھے تحفظ دیا جائے ۔ ن لیگ کی سابقہ ایم پی اے زیب النساء بات کرتے ہوئے رو پڑی ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی سابقہ ایم پی اے جنہوں اس وقت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی ہے انہوں نے ایک ٹی وی چینل کو انٹریو دیتے ہوئے کہا کہ ان اسلام آباد جلسے میں انہوں نے

شمولیت اختیار کی تو اس وقت سٹیج پر ساتے غنڈے بیٹھے ہوئے تھے اور مجھے اوپر بھی نہیں جانے دے رہے تھے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب میں اوپر جانے لگی تو ایک دوسرا ایم پی اے ؎آگے بڑھا اور میرا راستہ روکا اور مجھے سے کہنے لگا کہ یہاں سے اتر جائے میں نے انکار کیا تو بد تمیزی پر اتر آیا اور مجھ سے کہا کہ تمہیں دیکھ لوں گا اس کے بعد اس نے مجھے کئی بار جان سے مارنے کی دھمکی دی ۔ دھمکی دینے والا کوئی اور نہیں بلکہ ن لیگ کا ایم پی اے سجاد شاہ ہے ۔ خاتون کا کہنا تھا کہ میں نے ن لیگ کے لئے مار کھائی احتجاج کیا اور کئی بار

جیل بھی جانا ہوا  لیکن اس کا مجھے یہ صلہ ملا کہ نہ تو مجھے سٹیج پر جانے دیا گیا اور نہ ہی میری حوصلہ افزائی کی گئی بلکہ الٹا مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ۔ خاتون کی یہ بات سوشل میڈیا پر سامنے آنے سے ن لیگ کو کافی تنقید کا سامنا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ن لیگ اہنے امیدواروں کے ساتھ ایسا سلوک کرتی ہے جس پر انہیں شرم کرنا چاہئے

Comments

comments

اسلام آباد جلسے میں ن لیگ کی ایم پی اے کے ساتھ کیا ہوا جو وہ بتاتے ہوئے رونے لگی
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top