Urdu

اقرار الحسن نے آخری وارننگ دے دی اب اگر کسی نےمیری شادی کے بارے میں بات کی تو

اقرار الحسن کا شمار ان اینکر اور رپورٹر میں سے ہوتا ہے جو کہ سچائی جاننے اور واقعہ کی حقیقیت کو عوامکے سامنے لانے کےلئے اپنی جان کو بھی خطرے میں ڈال دیتے ہیں لیکن اپنےموقف سے پیچھے نہیں ہٹتے ۔ آج کل اقرار الحسن لوگوں کی زد پر ہے اور اس کی وجہ ان کی دوسری شادی ہے جس کے بارے میں لوگ طرح طرح کی باتیں بنا رہے ہیں اس سے پہلے

بھی اقرار الحسن کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں اس نے وضاحت کی کہ اس نے یہ شادی کیوں کی ہے ۔ لیکن وہ پاکستانی کیا جو کہ بال کی کھال نہ اتارے اس لئے لوگوں نے اسے پھر سے ٹرول کرنا شروع کر دیا اور اس حد تک تنگ کیا کہ بیچارے اقرار الحسن کو جس نے کوئی گناہ بھی نہیں کیا اس کو باتیں سننا پڑ رہی ہے اور اس نے ایک پھر سے ویڈیو بنا ڈالی ۔ اقرار الحسن کا کہنا تھا کہ اس نے کوئی گناہ نہیں کیا بلکہ اس کی ضرورت تھی اور اس نے کوئی گرل فرینڈ بھی نہیں آپ ﷺ کی سنت پر عمل کیا ہے اس میں کیا برائی ہے ۔ اور مسلمانوں

کو تو میرے عمل پر خوش ہونا چاہئے نا کہ پریشان ہو۔ اس کے بعد لبرل اور سیکیولر کا تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ وہ کوئی اعتراض کریں ۔ جب ایک شخص عاقل و بالغ ہو تو اس کی مرضی کے جو کچھ کریں اور تم لوگوں کے نزدیک تو یہ ہر شخص کا اپنا کام ہے تو پھر میرے اس کام سے تم لوگوں کو تکلیف ہی کیا ہو رہی ہے ۔ میری بیوی نے مجھے اجازت دی اور میں نے اس کی اجازت سے دوسری شادی کی ہے ۔ پتا نہیں ان لبرلز کا کیا تکلیف ہے جو بات انہیں ٹھیک لگے تو وہ درست اور جو ان کےمزاج کے مطابق نہ ہو وہ غلظ ہے چاہے وہ کوئی بھی بات ہو اس لئے جو بھی میرے بارے میں بات کرتے ہیں انہیں اپے گریبان میں دیکھنا چاہئے

Comments

comments

اقرار الحسن نے آخری وارننگ دے دی اب اگر کسی نےمیری شادی کے بارے میں بات کی تو
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top