Urdu

اندر کمار کی مرنے سے پہلے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

اندر کمار کا شمار بالی ووڈ کے ان اداکاروں میں ہوا کرتا تھا جو  کہ اپنی اداکاری اور سٹائل کے ساتھ اپنے مسلز اور خوبصورت باڈی کی وجہ سے بھی جانے جاتے تھے ا ن کی پچھلے سال کے

اواخر میں موت ہوئی اور میڈٰکل میں اس کی وجہ دل کا دورہ لکھا گیا ۔ لیکن گزشتہ روز ان کی ویڈیو سامنے آئی جس  سے یہ تاثر ملتا ہے کہ اندر کمار  کی موت کی وجہ خودکشی ہے ویڈیو میں صاف دکھائی دے رہا ہے اور وہ خود اس بات کا اقرار بھی کر رہے ہوتے ہیں کہ وہ خود کشی کرنے جا رہے ہیں اور اس کی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ وہ خود ہے ۔ ان کی اپنی

ہی غلطیاں ہیں جس کی وجہ سے وہ روڈ پر آگئے ہیں اس لئے وہ خودکشی کرنا چاہتے ہیں ۔ لیکن اس کے ساتھ انہوں نے نئے آنے والوں کو بھی پیغام دیا کہ یہاں آنے کے بعد عیاشیوں میں نہیں پڑنا بلکہ کچھ سیکھنا ۔ ورنہ ایک دن تم نے بھی موبائل اٹھایا ہوگا اور ریکارڈنگ کر رہے ہونگے اور میری طرح کسی کو نصیحت کر رہے ہونگے ،

ویڈیو دیکھیں

Comments

comments

اندر کمار کی مرنے سے پہلے کی ویڈیو وائرل ہو گئی
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top