Urdu

انیل کپور کی حقیقی بیوی کون ہے ؟

انیل کپور بالی ووڈ کے جانے مانے اداکار ہے جن کی کئی فلمیں سپر ہٹ رہی اور 50 سال سے زیادہ عمرہونے کے باجود اب بھی فلموں میں دکھائی دیتے ہیں ۔ حال ہی میں ان کی بیٹی کی شادی ہوئی جس میں انہوں نے خوب ٹھمکے لگائے اور حاضرین کو اپنے ٹھمکوں سے خوب محفوظ کیا ۔ انیل کپور کی بیٹی کی تصاویر تو سامنے آتی رہتی ہے اور کیسے نہ آئے کیونکہ وہ

ایک اداکارہ ہے ۔ لیکن ان کی بیوی کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ وہ کون ہے اور کہاں سے تعلق رکھتی ہے ۔ ان کی بیوی کا تعلق شوبز سے نہیں ہے لیکن ڈائزاننگ کرتی ہے اور

ایک فیشن ڈیزانر ہے اور انیل کپور سے ان کی شادی کو ہوئے 35 سال سے زاید ہو گئے ہیں ۔ انیل کپور کا ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں ۔ ان کی ملاقات ایک فلم سیٹ پر ہوئی جس کے بعد ملاقاتیں ہوتی رہی  اور پھر ایک دن ان کی شادی بھی ہوگئی

Comments

comments

انیل کپور کی حقیقی بیوی کون ہے ؟
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top