Urdu

اپنی بیٹی کی خوشی میں انیل کپور نے کیا کر ڈالا

بیٹی کی شادی کا موقع تمام والدیں کے لئے جہاں خوشی کا موقع ہوتا وہاں ان کےد ل میں غم بھی ہوتا ہے کہ جس لاڈوں پلی  کی کبھی کوئی بات ٹکرائی نہیں ہر خواہش پوری کی آج وہ

چھوڑ کر جا رہی ہے ۔ لیکن کچھ والدین تو بہت سے بھی زیادہ خوش ہوتے ہیں ۔ جیسے انیل کپور کو دیکھ لیں اپنی  بیٹی  سونم کپور کی شادی میں ایسے خوش دکھائی دئے اور ایسے

ڈانس کیا جیسے یہ ان کی زندگی کی آخری شادی ہو ۔ آپ بھی دیکھیں اور انجوائے کریں

Comments

comments

اپنی بیٹی کی خوشی میں انیل کپور نے کیا کر ڈالا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top