Urdu

اپنی پروفائل پر یہ باتیں لکھیں اور پھر کمال دیکھیں

پاکستان میں تو ہر شخص پولیس سے پناہ مانگتا دکھائی دیتا ہے کیونکہ جو ان کے ہاتھ چڑھ گیا اس کا بچنا پھر مشکل ہو جاتا ہے اور پھر علاقہ میں ہونے والے ہر واقع کا ذمہ دار بھی خود بن جاتا ہے

لیکن امریکہ کی ایک خاتون پولیس اہلکار واقعی ایسی جادوگرنی ہے کہ ہر کوئی اس کی جانب کھنچا چلا جاتا ہے۔ شینن ڈریسر نامی یہ پولیس اہلکار بے حد خوبصورت ہیں، جہنیں 2017 کا ٹیکساس کی خوبصورت عورت کا ایوارڈ بھی ملا ہے

خوبصورت ہونے کےساتھ وہ ایک دبنگ پولیس اہلکار بھی ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ دونوں کردار بہت اچھی طرح نبھارہی ہیں۔ مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ”آپ کو ان دونوں کاموں کیلئے سخت تربیت کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ مشکل ترین وقت کیلئے ٹریننگ کرتے ہیں اور اچھے نتیجے کی امید رکھتے ہیں۔ مجھے لوگوں سے بات چیت کرنے میں لطف محسوس ہوتا ہے اور میں کسی بھی مجرم کو صرف اپنی آنکھوں سے ہی زیر کرسکتی ہوں۔

Comments

comments

اپنی پروفائل پر یہ باتیں لکھیں اور پھر کمال دیکھیں
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top