Urdu

اگر آپ میں یہ علامات ہے تو آپ بھی فیس بک کے عادی ہے

انٹرنیٹ اور موبائل کی ٹیکنالوجی سستی ہونے کے بعد تقریبا ہر ایک انسان اس کا استعمال کرنے لگا ہے اور اکثریت ایسی ہیں جن کے پاس فیس بک اکاونٹ موجود ہے اور کئی تو ایسے ہیں جو کہ کئی سارے اکاونٹ چلا رہے ہیوتے ہیں ۔ اس کا مثبت استعمال اپنی جگہ لیکن وقت کے ساتھ فیس بک لوگوں کو اٌنا عادی بنا لیتا ہے جس کی وجہ سے ان کی روزمرہ  کے کاموں میں بھی حرج ہونے لگ جاتا ہے ۔ اور لوگ اس کے عادی بن جاتے ہیں ۔ عادی لوگوں کی چار نشانیاں ہوتی ہے اگر آ پ میں بھی یہ نشانیاں ہیں تو سمجھ لیں فیس بک کے آپ عادی ہوچکے ہیں ۔

روزانہ 4 مرتبہ کی پوسٹ

اگر آپ روزانہ فیس بک پر کوئی چیز یا کوئی پوسٹ 4 مرتبہ کم سے کم کرتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ فیس بک کے عادی ہوچکے ہیں

سفر کی باتیں شئیر کرنا

اکثر ہم نے دیکھا ہوگا کہ اگر کوئی کسی سفر  پر جا رہا ہوتا ہے تو اس کے بارے میں پوری تفصیل شئیر کرتا ہے کہا جا رہا ہے کس گاڑی میں ہے کیا کھا رہا ہے اگر آپ بھی ایسا کرتے ہیں تو آپ بھی  اس کے عادی ہے

دن بھر کی باتیں فیس بک لکھنا

بعض لوگوں کا رویہ کچھ ایسا ہوتا ہے کہ اب دن بھر کی روٹین کو فیس بک پر لکھتے جاتے ہپیں اور ساتھ میں تصاویر بھی لگاتے ہیں اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو آپ بھی اس کے عادی ہو چکے ہیں

بچوں کی تصاویر

بعض لوگوں کا رجحان ایسا ہوتاہے کہ ان کے بچے جو بھی کوئی نیا کام کرتے ہیں یا سیکھتے ہیں ان کی تصاویر اور ویڈیوز لگاتے ہیں اس کا مطلب کے وہ بھی فیس بک کے عادی ہے ۔

Comments

comments

اگر آپ میں یہ علامات ہے تو آپ بھی فیس بک کے عادی ہے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top