Urdu

اگر دعائے قنوت یاد نہ ہو تو وتر نماز کی جگہ یہ مختصر دعا پڑھ لیں

بہت سارے نوجوان اور بزرگ سے واسطہ پرتا ہے ۔ کہ عشا ء کی فرض نماز پڑھی اور دو سنتیں پڑھ کے گھر چلے جاتے ہیں۔سنتوں کے بعد وتر صرف اس وجہ سے نہیں ہے پڑھتے کہ دعا قنوت یاد نہیں ہے ہوتی یہ بہت ہی افسوس ناک بات ہے کہ دنیا داری کے جتنے بھی کام ہم ان کو سیکھتے ہیں جن سے ہمیں مطلب ہوتا ہے ۔

لیکن بدقسمتی ہے نماز جو قبر میں سب سے پہلے کام آئے گی ہر چیز ساتھ چھوڑ دے گی سب سے پہلے نماز کام آئے گی اس کے لیے آج سیکھنے کے لیے ہمارے پاس وقت ہی نہیں ہے ۔ ہماری نوجوان نسل علما کرام مکمل ویڈیودیکھنے کے لیے نیچے یڈیوپرکلک کریں

کے پاس بیٹھتی ہی نہی ہے اور کچھ علماء کرام بھی مسلقی باتوں کو لے کر بیانات کرتے رہتے ہیں۔ یہی وجہ ہے ہمارے معاشرے میںنماز روزے جیسے اہم فضائل حلال اور حرام کی تمیز سیکھ نہیں ہے پاتی یا د رکھیں آپ اگر وتر کی نماز نہیں پڑھیں گے توآپ کی عشاء کی نماز نہیں ہو گی ۔رسول اکرم ۖ نے فرمایا وتر ہر مسلمان پر حق ہے ۔پر جس کی مرضی ہو وہ پانچ وتر پڑھے جس کی مرضی ہو وہ تین وتر پڑھے اور جس کی مرضی ہو وہ ایک وتر پڑھے ۔

وتر کا وقت بھی آپ کو معلوم ہونا چاہیے وتر کا وقت عشاء کی نماز سے لے کر صبح فجر کی نماز تک ہے ۔نبی اکرم ۖ کی حدیث مبارک ہے بے شک اللہ نے تم پر ایک نماززیادہ کی ہے ۔جس کا نام وتر ہے اس وتر کو نماز عشاء یا نماز فجر کے درمیان پڑھو سب سے افضل ترین وقت جو ہے اس نماز کو تاخیر سے ادا کرنا زیادہ افضل ہے ۔

اگر کسی بھی بھائی کو کسی بھی بزر گ کو دعائے قنوت نہیں ہے آتی تو یہ شرم والی بات نہیں ہے یہ سیکھنے والی بات ہے ۔کیونکہ اس کے بغیر ہماری نماز نہیں ہو گی ۔جس کو دعا قنوت نہیں ہے آتی اس کے لیے ظروری یہ ہے کہ وہ اس دعا کو سیکھ لے دعا قنوت جب تک یاد نہ ہو تو اس کی جگہ یہ پڑھ لے مختصر دعا جو ہے اوپر ویڈیو میں سن لیں اور یاد کر لیں لیکن تب تک جب تک دعا قنوت یاد نہیں ہے ہوتی ۔ یہ بات بہت ہی اہم ہے اس کو دوسروں تک ظرور شیئر کریں جزاک اللہ

Comments

comments

اگر دعائے قنوت یاد نہ ہو تو وتر نماز کی جگہ یہ مختصر دعا پڑھ لیں
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top