Urdu

اگر میں چاہتی تو کبھی وطن واپس نہ آتی ملالہ یوسف زئی

پاکستان میں گل مکئی کے نام سے ڈائری لکھنے والی ملالہ یوسف زئی گزشتہ دن پاکستان واپس آگئی ہے جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ کو یہاں آکر کیسا لگ رہا ہے تو ملالہ نے کہا ۔ کہ اگر میرے بس میں ہوتا تو میں کبھی یہاں واپس نہ آتی ۔ لیکن مجھے میرے قوم کے بچے واپس لائے ہیں میں چاہتی ہوں کہ ان پر محنت کروں ان کو تعلیم دلاؤں اور ان کو پاکستان کا روشن چہرہ بناؤں ۔


ملالہ یوسف زئی کے بارے میں پاکستانیوں کی یہی رائے ہیں کہ یہ سارا ایک بنا بنایا ڈرامہ تھا جس میں پاکستان اور اسلامی شناخت رکھنے والوں کو بدنام کرنا مقصد تھا۔ جس کا اظہار اس نے اپنی تقریروں میں کیا اور اور اپنی کتاب میں پاکستان اور مذہب اسلام کے بارے میں انتہائی نازیبا باتیں لکھیں اور اب ایک مخصوص ایجنڈا کے تحت پاکستان میں اس کو لانچ کیا گیا ہے

Comments

comments

اگر میں چاہتی تو کبھی وطن واپس نہ آتی ملالہ یوسف زئی
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top