Urdu

اینکر علی حیدر نے بھی ریحام خان کے خلاف محاذ کھول لیا

پاکستان میں اس وقت جو موضوع سب سے زیادہ لیاجا رہا ہے وہ ریحام خان کی کتاب ہے جس کہ بارے میں طرح طرح کے تبصرے کئے جا رہے ہیں ۔ کوئی اس کو مثبت انداز میں لے رہا ہے لیکن اکثریت اس کتاب کو ایک پروپیگنڈہ مشین سمجھ رہی ہے ،  اور اس کتاب کے مندرجات پر سب سے زیادہ بحث حمزہ علی عباسی اور مبشر لقمان کی طرف سے آئی ہے جو کہ

پی ٹی آئی کے کارکن ہے ، لیکن اب ایک اور اینکر بھی میدان میں آگئے ہیں جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں ۔ اینکر علی حیدر کی جنہوں نے گزشتہ روز پروگرام کے دوران ریحام خان پر خوب تنقید کی اور کہا کہ مشرق میں کوئی خاتون اس طرح کی حرکات نہیں کرتی اور نہ ہی اپنے سابقہ خاوند کے بارے میں کوئی غلط الفاظ استعمال کرتی ہے ۔ (حالانکہ ان کو یہ بھی کہنا چاہئے تھا کہ مشرقی روایات میں خواتین کو جلسوں میں نچھایا نہیں جاتا ۔۔ ان کا کہنا تھا کہ ریحام خان نے حد کردی ہے اور ایک ایسی ویڈیو لگائی ہے جس میں حمزہ علی عباسی تھوک رہا ہے

اور اس کا تھوک عمران خان کے چہرے پر پڑتا ہے ۔۔ اس کو ایسی حرکت  بالکل نہیں کرنی چاہئے تھی ۔  حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ ویڈیو ان کے وال پر کسی اور نہ  پوسٹ کی ہے ،۔ ویڈیو دیکھیں

Comments

comments

اینکر علی حیدر نے بھی ریحام خان کے خلاف محاذ کھول لیا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top