Urdu

ایک لڑکے سے دو کزنز کی شادی کا معاملہ ختم ،کہانی میںنیا موڑ

گزشتہ دنوں میں ایک جوڑے کی خبر میڈیا کی زینت بنی تھی جس میں محبت کی شادی کرنے والی لڑکی نے خود اپنے شوہر کا دوسرا نکاح کرایا اور وجہ بتائی کہ میں اپنے کزن کے بغیر

نہیں رہ سکتی کیونکہ ہم نے اپنی پوری زندگی ایک ساتھ بتائی ہے اور اب شادی کے بعد بھی اپنی کزن کو گھر میں لانا چاہتی ہوں اور اس کی سوتیلی ماں کے ظلم سے بچانا چاہتی ہوں ۔لیکن جب پہلی بیوی اپنے باپ کے پاس گئی تو اس نے فورا بیان بدل ڈالا اور کہا کہ مجھے فراز نے اغوا کر کے اپنے پاس رکھا تھا اور میں پہلےسے ہی شادی شدہ تھی ۔ جب کہ مجھ پر دباؤ

ڈال کر یہ بیان دلوایا گیا اور میڈیا کے سامنے بھی جو کچھ میں نے کہا وہ ایک جھوٹ کے سوا کچھ نہیں تھا ۔، اس بیان کے بعد پولیس نے اس کے شوہر فراز اور اس کے ساتھ 6 مزید افراد کو بھی گرفتار کر ڈالا ۔اور پولیس کے مطابق ہم مزید معاملہ کی تفتیش کر رہے ہیں

Comments

comments

ایک لڑکے سے دو کزنز کی شادی کا معاملہ ختم ،کہانی میںنیا موڑ
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top