Urdu

اے ٹی ایم سے پیسے کیسے چوری ہوتے ہیں‌

ایک عام آدمی کو کبھی علم نہیں ہو پاتا کہ اے ٹی ایم میں کہا پر کیمرہ لگایا گیا ہے اسی وجہ سے کہا جاتا ہے کہ جب آپ کوڈ انٹر کرتے ہیں تو کوشش کرے کسی کو نظر نہ آئے یاد رکھیں بہت سے لوگ آپ کا نمبر استعمال کر کے اے ٹی ایم سے پیسے نکال سکتے ہیں یہ کیمرہ اکثر کارڈ ڈالنے کی جگہ پر ہوتا ہے ، جہاں سے کسی کا بھی پن حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ اس کے ذریعے انہیں کارڈ کا نمبر اور پاسورڈ پتا چل جاتا ہے جسے وہ استعمال کر سکتے ہیں ۔

.

یہ کیمرہ مشین میںکہیں اور جگہ بھی ہوسکتا ہے  لیکن اس کے علاوہ ایک خاص قسم کی مشین بھی لگائی جاسکتی ہے جس کے ذریعے سے  سے کسی کی بھی بینک ڈیٹیل معلوم کی جا سکتی ہے یہ بھی کارڈ کی جگہ لگا ہوتا ہے اور مشین کا حصہ محسوس ہوتا ہے ۔ یہ اس طرح بنایا گیا ہے کہ یہ کارڈ کی مکمل معلومات حاصل کرتا ہے اور کارڈ کے اوپر بنی سیاہ پٹی کی معلومات بھی جان لیتا ہے

یہ کارڈ ایسی جگہ ہوتے ہیں جہاں بینک قریب نہ ہو ۔، دراصل جب آپ کارد واپس لیتے ہیں تو یہاں سے کارڈ نہیں نکلتا اور یہ لوگ انتظار کرتے ہیں کہ آپ جائے اور یہ وہاں سے آپ کا کارڈ نکال کر استعمال میں لا سکے ۔ اس لئے ایسا ہو تو اس کارڈ بورڈ کو ہی نکال لیں وہ نکل آئےگا آپ کارڈلیں اور چلے جائے

Comments

comments

اے ٹی ایم سے پیسے کیسے چوری ہوتے ہیں‌
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top