Urdu

بارڈر پر آجاو ڈانس بھی کریں گے گلے بھی ملیں گے ، جانئے ماہرہ نے یہ بات کس سے کہی

ماہرہ خان کا شمار پاکستان کے بدنام زمانہ اداکاراوں میں ہوتا ہے جو کہ خبروں میں اپنے سکینڈلز کی وجہ سے ہوتی نا کہ کسی خاص صلاحیت کی وجہ سے  اب ان کا ایک ٹویٹ سامنے آیا

ہے جس سے پاکستانیوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں ۔ ماہرہ خان کے ایک مداح نے ان سے کہا کہ کانز میلے میں ان کی تصویروں کو دیکھ کر دیوانہ ہو گئئے ہیں اور پورا دن ان کی تصویریں دیکھ کر گزارا ہے ، جس پر ماہرہ خان نے اس سے کہا کہ وہ بارڈر پر آجائیں وہاں گانے گائیں گے ڈانس کریں اور گلے بھی ملیں گے ۔ اس پر پاکستانی سیخ پا ہے کہ بارڈر جہاں پاکستانی آرمی

اپنے وطن کی حفاظت کے لئے موجود ہوتی ہے وہاں ایک انڈین کو بلانا پاکستان کی توہین ہے

Comments

comments

بارڈر پر آجاو ڈانس بھی کریں گے گلے بھی ملیں گے ، جانئے ماہرہ نے یہ بات کس سے کہی
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top