Urdu

بار بار پیشاب ۤانے کے مسئلے سے چھٹکارا

اکثر لوگوں کے ساتھ بار بار پیشاب آنے کا مسئلہ ہوتا ہے۔پہلے یہ تکلیف بوڑھوں میں ہوتی تھی لیکن اب یہ نوجوانوں میں بھی عام ہے۔بار بار پیشاب عموماََ مثانے میں کمزوری کی وجہ سے آتا ہے۔عام طور ہر ڈاکٹروں کے پاس اس کی کوئی دوا نہیں ہوتی لیکن دیسی نسخوں سے اس پر قابو پا یا جاسکتا ہے۔

آج ہم آپکو ایسا گھریلو نسخہ بتانے جارہے ہیں جس سے آپکے بار بار پیشاب آنے کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے۔یہ نسخہ بہت سے لوگو ں نے استعمال کیا ہے اور انہیں اس سے فائدہ بھی ہوا ہے۔امید ہے کہ آپکو بھی فائدہ ہوگا۔ٹوٹکہ بنانے کے لئے ہمیں جو چاہئے وہ ہے۔

اجزائ:
تل کا لڈو : ۱ عدد
آپ نے تل والا ایک لڈو لینا ہے اور اسے دن میں کسی بھی وقت کھا سکتے ہیں۔یہ آپ کسی بھی موسم میں استعمال کرسکتے ہیں۔اس کا کوئی بھی سائڈ ایفیکٹ نہیں۔کچھ دن لگاتا ر تل والا لڈو کھانے سے آپکو بار بار پیشاب آنے والا مسئلہ حل ہوجائے گا۔

Comments

comments

بار بار پیشاب ۤانے کے مسئلے سے چھٹکارا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top