Urdu

بالی ووڈ کی اداکاروں کی خوبصورت بیٹیاں جو بہت آگے جانا چاہتی ہے

الی ووڈ کی حسینائیں جو کہ بہت نام اور پیسہ رکھتی ہیں ان میں سے کچھ ایسی بھی ہے جن کی اپنی بیٹیاں ہیں لیکن بہت کم لوگ ان ک بارے میں جانتے ہیں اور اس کی وجہ ان کا بہت کم سکرین پر آنا ہوتا ہے اور بہت ہی کم ایسے ہیں جن کو اداکاری کا شوق ہو آج ہم آپ کو بالی ووڈ کے اداکاروں اور اداکاراوں کی بیٹیاں دکھاتے ہیں جو بہت آگے جانا چاہتی ہے ،

سری دیوی کی بیٹیان جھانوی اور خوشی کپور ۔

یوگیتا بالی کی بیٹی دشناچکرابورتی


کاجل کی بیٹی نیسا دیوگن


جھانوی میتھا جوہی چاولہ کی بیٹی


کرشمہ کپور کی بیٹی سمیرا کپور


مہیما چوہدری کی بیٹی آریانا\


گوری خان کی بیٹی سوہانا


توئنکل کھنہ کیبیٹی نتھرا کمار

امرتا سنگھ کی بیٹی

Comments

comments

بالی ووڈ کی اداکاروں کی خوبصورت بیٹیاں جو بہت آگے جانا چاہتی ہے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top