Urdu

بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے اداکاروں کی کچھ دلچسپ تصاویر

بالی ووڈ دنیا کا ایک بہت ہی بڑی فلم انڈسٹری ہے جہاں سالانہ کے حساب ایک ہزار سے زائد فلمیں بنتی ہے اور ان کا مجموعی بجٹ کئی ارب انڈین روپے بنتے ہیں اور اس کے ساتھ ان فلموں کی کمائی بھی کئی گنا زیادہ ہوتی ہے ۔ بالی ووڈ کےخان اپنی اداکاری اور سٹارڈم کی وجہ سے فلم کی کامیابی کی وجہ جانے جاتے ہیں لیکن اس کے ساتھ کچھ نئے چہرے بھی ہے جو کہ اچھی پرفارمنس د؎کھا رہے ہیں اور اس کے ساتھ ان کی فلمیں بھی کامیاب ہوتی آرہی ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ مستقبل کے سپر سٹار یہیں ہونگے ۔ ان میں سے جیکی شروف کے بیٹے ٹائگر شروف کا نام سب سے آگے ہیں جن کی تمام فلمیں بے حد کامیاب رہی ہے ۔ اس کے ساتھ رنویر سنگھ کا نام کسی کا محتاج نہیں بالی ووڈ کا نیا سپر سٹار یہیں ہے جنہوں نے شروع میں کچھ ناکام فلمیں کی لیکن اس کے بعد کامیاب فلموں کا ڈھیر لگا دیا ۔ آج ہم آپ کو ان سپر سٹار کی کچھ سال پہلے کی تصاویر دکھاتے ہیں جنہیں دیکھ کر کوئی بھی کہ سکتا ہے کہ اگر یہ کامیاب ہو سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں ۔ تو چلے دیکھتے ہیں آج اس لسٹ میں ہمارے ساتھ کون کون ہے

رنویر سنگھ

ورن دھاون

گیرش تھارانی

سدھارتھ ملہوترا

ایوشمان

ارجن کپور

ٹائیگر شروف

 

Comments

comments

بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے اداکاروں کی کچھ دلچسپ تصاویر
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top