Urdu

بالی ووڈ کے اداکار شوبز میں آنے سے پہلے کیا کرتے تھے

آج اکثر لوگ جو  کہ بالی ووڈ کی فلمیں دیکھتے ہیں ان کو اداکاروں اداکاراوں کی پہچان ہوتی ہے اور اس کی وجہ ان کی اکرکردگی یا کوئی خآص کریکٹر ہوتا ہے جس کی وجہ سے لوگوں مٰیں اور انڈسٹری میں ان کی پہچان بن جاتی ہے ۔  لیکن بہت کم لوگوں کو علم ہوتا ہے کہ اداکاری کرنے سے پہلے یہ اداکار کیا کرتے تھے اور کس پیشے سے وابسطہ رہے ہیں آج ہم آپ کو چند کے بارے میں بتاتے ہیں ۔

نواز الدین صدیقی

اداکار بننے سے پہلے یہ ایک کیمیسٹ کا کام کرتے تھے

رندیپ ہودہ

اس نے ٹیکسی ڈرائیور  ۔ ویٹر اور گاڑی دھونے کا کام کیا ہے

اکشے کمار

اس نے شیف کا کام بھی کیا ہے اور اس کے ساتھ لوگوں کو مارشل آرٹ بھی سکھاتے رہیں ہے

ارشد وارثی

ڈور ٹو ڈور کاسمیٹکس بیچنا ان کا کام تھا

شاہ رخ خان

انہوں نے اٹینڈنت کا کام کیا ہے

امیتابھ بچن

شپ یارڈ میں انہوں نے ایک افیسر کے طور پر کام کیا ہے

رنویر سنگھ

انہوں نے ایک ایورٹائزنگ کمپنی میں کاپی رائیٹر کی حیثیت سے کام کیا ہے

سدہارتھ ملہوترا

ماڈلنگ کے ساتھ اس نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر کام کیا ہے

سونم کپور

اس نے 15 سال کی عمر میں ویٹر کا کام کیا ہے

جان ابراہم

میڈیا پلنیر کے طور پر کا م کرتے رہے ہے

Comments

comments

بالی ووڈ کے اداکار شوبز میں آنے سے پہلے کیا کرتے تھے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top