Urdu

بالی ووڈ کے سپر سٹارز مشہور ہونے سے پہلئے کیسے نظر آتے تھے

بالی ووڈ میں انٹری دینے والے اداکار تو بہت سارے ہیں جو کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انڈسٹری سے باہر ہوجاتے ہیں اور پھر کچھ عرصہ بعد ہی لوگ انہیں بھول جاتے ہیں ۔ لیکن کچھ ایسے بھی ہے جو کہ پلی فلم سے لے کر ابھی بھی بالی ووڈ میں موجود ہے اور ان کی موجودگی کو 25 سے لے کر 35 سال ہو گئے ہیں لیکن لوگ آب بھی ان کو دیکھنا چاہتے ہیں اور ان کی فلموں کا انتظار کرتے ہیں ان میں سرفہرست بالی ووڈ کے تین خان ہے یعنی سلمان ، عامر اور شارخ خان جن کی فلموں کے انتظار میں لوگ بیٹھے ہوتے ہیں ۔ اور ان کی خوایش ہوتی ہے کہ ہر فلم میں یہ لوگ کچھ نیا کریں اور ان اداکاروں کی بھی کوشش ہوتی ہے کہ یہ پہلے سے ہٹ کر کچھ کریں تا کہ ان کے مداح نا امید نہ ہو اور وہ ان کے معیار پر اترے ۔ اس لئے ان کے مختلف فلموں میں مختلف کردار ملتے ہیں ۔ آج ہم آپ کو ان مشہور اداکاروں اور اداکاراوں کی بچپن کی تصاویر دکھاتے ہیں جن کو دیکھنے کے بعد شاید آپ کہے کہ ان کے ماتھے پر کہیں بھی نہیں لکھا کہ یہ بھی اتنی ترقی کرے گے ۔ ان میں سے کچھ تصاویر تو بہت دلچسپ ہے ۔ اور کچھ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ شاید بچپن سے ہی ان کی تیاری ہو رہی تھی جیسے عامر خان کو دیکھ لیں کہ ایک چائلڈ سٹار سے اپنی ابتدا کی اور اب ایک سپر ستار ہے ۔ چلیں دیکھتے ہیں آج کی لسٹ میں کون کون ہے

کاجل

عامر خان

ثنا سعید

عمراں خان

پرزان دستور

ہرتھیک روشن

عالیہ بھٹ

آدتیا نارائن

ھانیسکا موٹوانی

سنجے دت

کترینہ کیف

Comments

comments

بالی ووڈ کے سپر سٹارز مشہور ہونے سے پہلئے کیسے نظر آتے تھے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top