Urdu

بالی ووڈ کے معروف اداکار راجپال یادیو پر قیامت ٹوٹ پڑی

بالی ووڈ کے معروف مزاقیہ اداراک راجپال یادیو کو جیل جانے کا سامنے کرنا پڑ رہا ہے اور اس کی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ ان کی اپنی بیوی ہے جس کی وجہ سے انہیں 5 کروڑ کی ادائگی کا بھی کہا گیا ہے اور دس دن عدالتی حراست میں رکھا گیا ہے ۔


راجپال نے 8 سال قبل 2010ء4 میں اپنی فلم کے لیے ایک کاروباری شخص سے 5 کروڑ روپے قرض لیا تھاتاہم معاہدے کے تحت وہ قرض کی ادائیگی نہ کرسکے جس کے خلاف بزنس مین نے قانونی چارہ جوئی کرتےہوئے عدالت کا دروازہ کھٹکٹایا۔ہائی کورٹ نے ابتدائی طور پر جوڑے کو 10 روز کے لیے عدالتی حراست میں رکھنے اور ان کے تمام اثاثوں کی جانچ پڑتال کا حکم دیا

جس کے بعد اداکار نے قرض کی کچھ رقم ادا کردی تاہم وہ باقی رقم ادا نہ کرسکے۔نئی دہلی کی عدالت نے معاہدے کے تحت قرض ادا نہ کرنے پر جوڑے کو مجرم قرار دیتے ہوئے سزا کے لیے 23 اپریل کی تاریخ طے کردی

یہ رقم ان کی اہلیہ نے ایک کاروباری شخصیت سے لی تھی جس کے ساتھ ایک فلم کے سلسلے میںمعاہدہ کیا گیا تھا لیکن فلم کی ناکامی کے بعد اور منافع کم ہونے کی وجہ سے اس شخص کو کوئی بھی رقم یا منافع ادا نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے اس نے عدالت کا رخ کیا اور اداکار پر کیس کر ڈالا

Comments

comments

بالی ووڈ کے معروف اداکار راجپال یادیو پر قیامت ٹوٹ پڑی
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top