Urdu

بالی ووڈ کے وہ ستارے جو میڈیا پر بھڑک اٹھے

بالی ووڈ ماورپیسے کا جنون ستاروں سے بڑا کچھ کروا دیتا ہے یاکثر صحافیوں کے چبھتے ہوئے سوالوں کو یہ ستارے برداشت نہیں کر سکتے اور بھڑک اتھتے ہیں بولی وڈ میں عام طور پر اسٹارز فلموں کی تشہیر یا پھر کسی تقریب کے دوران صحافیوں سے بھی بات کرتے ہیں کیونکہ میڈیا کے ذریعہ تشہیر فلمی کی کامیابی کی بڑی ضمانت ہوتی ہے یا پھر تقریب میں میڈیا سے بات چیت خود اداکار یا اسٹارز کیلئے بھی تشہیر کا سبب بنتی ہے۔

تاہم بعض اوقات اس دوران کچھ بولی وڈ اسٹارز صحافیوں کی جانب سے سوالات پر ان سے جھگڑ بیٹھے ۔ ذیل میں ایسے بولی وڈ اسٹارز بیان کیے گئے ہیں

آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی آراء سے ضرور آگاہ کیجئیے

Comments

comments

بالی ووڈ کے وہ ستارے جو میڈیا پر بھڑک اٹھے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top