Urdu

برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف تشدد مہم شروع

رواں ماہ میں برطانیہ میں ایک خظ شائع ہوا تھا جس میں مقامی لوگوں کو اس بات پر ابھارا گیا تھا کہ وہ مسلمانوں کی جان و مال اور املاک کو نقصان پہنچائے اور اپریل کو اس دن کے لئے

مخصوص کر دیا جائے جس میں ہم مسلمانوں کو مارے گے ۔ جس پر کافی ہنگامہ ہوا ۔ اور برطانیہ کے پارلیمنٹ میں بھی اس پر بات ہوئی اور ان کے مئیر نے کہا بھی کہ اگر کوئی پکڑا گیا تو اس کو سخت قانونی کاروائی کا سامنا ہوگا ۔

لیکن ان سب کے باوجود بھی اس مہم میں تیزی آرہی ہے اور مختلف طریقوں سے مسلمانوں کو تنگ کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ گزشتہ رات ایک خیلیجی شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آچکی ہےویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمارتی شہری گاڑی سے نکل رہا ہوتا ہے اس دوران ایک گورا دہشت گرد آتا ہے اور اس کو کسی چیز سے سر پر مار رہا ہوتا ہے لیکن وہ اماراتی اس کو پکڑ لیتا ہے اور کافی مزاحمت کے بعد بالآخر وہ بھاگ جاتا ہے ۔ جب کہ مسلمان کو سر پر اچھی خاصی چوٹ لگ جاتی ہے اور اس کے سر سے خون بہ رہا ہوتا ہے ۔

 

Comments

comments

برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف تشدد مہم شروع
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top