Urdu

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں اسکول بس کھائی میں گرنے سے 26 بچے ہلاک

اسکول بس کھائی میں گرنے سے 26 بچے ہلاک جبکہ متعدد زخمیوں کی حالت تشیوشناک بتائی جارہی ہے. حادثہ کدھر پیش آیا اور بچوں کی عمر کیا تھی؟ تمام تر تفصیلات اس پوسٹ میں پڑھیں

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں اسکول بس کھائی میں گرنے سے 26 بچے ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر رام سنگھ پتھانیہ پبلک اسکول کی بس ہما چل پردیش کے ضلع کنگرا میں پھسلن کے باعث بے قابو ہو کر گہری میں کھائی میں جا گری۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے وقت اسکول بس میں پانچویں اور نچلی کلاس کے طلباء موجود تھے۔ بھارتی حکام کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر اسکول بس میں پھنسے متعدد بچوں کو نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کیا۔

Comments

comments

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں اسکول بس کھائی میں گرنے سے 26 بچے ہلاک
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top