Urdu

تارے زمین پر ، فلم کا معذور بچہ عجیب حالت میں ہے دیکھیں اس خبر میں

زندگی عجیب کہانی ہے ہر گزرتا لمحہ ہر گزرتا گھنٹہ ہر گزرتا دن سال سب انسان کے اوپر اپنا اثر ڈال رہے ہوتے ہیں ۔ اور انسان کی اچانک جب آئینے سے سامنے ہوتا ہے تو حیران ہوتا ہے کہ

اس کے ساتھ کیا کچھ ہو چکا ہے ایسا ہی فلمی دنیا سے متعلق لوگوں کے ساتھ بھی ہوتا ہے ۔ جن کا بچپن جوانی میں بدل جاتا ہے اور پھر بڑہاپا بھی آجاتا ہے ۔ آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں

کہ بچوں میں بے حد شہرت حاصل کرنے والی عامر خان کی فلم ‘تارے زمین پر’ میں معزور دوست کا کردار نبھانے والا یہ بچہ اب کیسا نظر آتا ہے۔ آپ بھی اس کو دیکھ کر حیران رہ جائیں گے کہ وقت نے اس معصوم سے بچے کو اس قدر تبدیل کردیا ہےاس بچے کا نام تنے چڈا ہے اور اب یہ 22 سال کا ہوگیا ہےجبکہ یہ بچہ دکھنے میں اب ایسا نظر آتا ہے۔

Comments

comments

تارے زمین پر ، فلم کا معذور بچہ عجیب حالت میں ہے دیکھیں اس خبر میں
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top