Urdu

تازہ شادی شدہ جوڑے نے جیتو پاکستان کی شو میں آکر کیا کہا

جیتو پاکستان  فہد مصطفی کا رمضان شو ہے جو کہ پورے پاکستان میں بےحد پسند کیا جاتا ہے جس میں مختلف لوگوں سے آسان سوالات پوچھ کر انعامات دئے جاتے ہیں اس میں ایک تازہ تازہ شادی شدہ جوڑے نے بھی شرکت کی ۔ خاتون سے فہد مصطفی نے کہا کہ کوئی ایک نمبر چن لیں تو خاتون نے کہا کہ میں اپنے شوہر سے  مشورہ کرنا چاہتی ہوں تو  جب مائیک

شوہر کے پاس گیا تو اس نے ایک دلچسپ بات کہ دی جس کی وجہ سے وہاں موجود سارے لوگ ہنس پڑے ۔ جب مائیک اسے ملا تو اس نے فورا کہا “جانی ” جو آپ کی مرضی ہو وہی ۔ اس پر فہد مصطفی ہنس پڑے اور کہا یار ٹھیک ہے جانی ہے پر کچھ تو خیال کر فیملی بیٹھی ہے

مزید کیا مزے کی بات ہوئی اس کے لئے ویڈیو دیکھیں

Comments

comments

تازہ شادی شدہ جوڑے نے جیتو پاکستان کی شو میں آکر کیا کہا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top