Urdu

تربوز میں ایسا نشان نظر آئے تو فوراً پھینک دیں

تربوز ایک قدیم پھل ہونے کیساتھ ساتھ ایک لذیز اور گرمی کا بہترین علاج بھی ہے اب موسم گرما کے ساتھ ہی مارکیٹوں میں پھلوں کی دکانوں کی زینت ہو گا تربوز کا شمار دنیا کے پسندیدہ ترین پھلوں میں ہوتا ہے ، گرمیوں کے موسم میں لوگ بہت شوق سے اسے کھاتے ہیں۔ اس میں موجود کم کیلوریز کی وجہ سے یہ وزن کم کرنے کے لئے بہترین پھل سمجھا جاتا ہے۔یہ پھل نہ صرف مفید ہے بلکہ اس کے بیجوں میں بھی غذائیت پائی جاتی ہے،

تربوز کے بیجوں کی چائے سے کئی بیماریوں جیسے کینسر کی روک تھام میں بھی مدد ملتی ہے۔لیکن اگر آپ تربوز کھانے لگیں اور آپ کو اس کے اندر اس طرح کا نشان نظر آئے تو فوری طور پر اسے پھینک دیں۔ کیونکہ یہ تربوز ایک مصنوعی طریقے سے بنایا گیا ہے اور اسے کھانے سے فائدہ ہونے کی بجائے نقصان ہوگا۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اس طرح کے تربوز کھانے سے انسان کو اعصابی مسائل کا سامنا ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے جسم میں ٹیومر بننے لگتے ہیں۔اگلی بار آپ جب بھی اس طرح کا تربوز دیکھیں تو اسے ہرگز مت کھائیں۔اس انفارمیشن کو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے

Comments

comments

تربوز میں ایسا نشان نظر آئے تو فوراً پھینک دیں
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top