Urdu

ترکی نے لا ہور کے بعد اسلام آباد اور کراچی میں بھی ایسا کام کر نا کا اعلان کر دیا قو م خو شی سے جھوم اٹھی

سلام آباد(نیوز ڈیسک ) ترک حکومت نے لاہورکے بعداب دوسرے مرحلے میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورکراچی میں بھی ترکش کلچرل سینٹرز قائم کرنیکی حکمت عملی تیار کر لی۔ذرائع کے مطابق ترک سرکاری ادارے ترکش کلچرل انسٹیٹیوٹ نے وزارت اطلاعات وقومی ورثہ کوتحریری طورپرآگاہ کیاہے

کہ صدر رجب طیب اردوان اورسابق وزیرعظم نواز شریف میں دوستانہ تعلق قائم ہے،ترکی نے پاکستان میں مختلف شعبوں میں خطیرسرمایہ کاری کی ہے اورمستقبل میں تعاون بڑھائیں گے۔واضح رہے کہ کلچرل سینٹرز کیلئے جگہ حکومت پاکستان مہیاکریگی جبکہ تعمیر کیلیے سرمایہ ترک حکومت فراہم کریگی۔

Comments

comments

ترکی نے لا ہور کے بعد اسلام آباد اور کراچی میں بھی ایسا کام کر نا کا اعلان کر دیا قو م خو شی سے جھوم اٹھی
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top