Urdu

تعلقات قائم کرنے کے لئے دنیا کی خواتین کس ملک کے مردوں کو بہترین سمجھتی ہیں؟ تحقیق میں انتہائی حیران کن جواب سامنے آگیا

تعلقات قائم کرنے کے لیے خواتین دنیا کے کس ملک کے مردوں کو بہترین سمجھتی ہیں؟ ایک ڈیٹنگ ویب سائٹ نے تحقیقاتی سروے میں اس سوال کا انتہائی حیران کن جواب دے دیا ہے۔

دی میٹرو کی رپورٹ کے مطابق ویب سائٹ Saucy Datesنے اس سروے میں 22ہزار 753لوگوں سے سوال پوچھا کہ آخری بار انہوں نے کس مرد یا عورت سے جسمانی تعلق قائم کیا تھا اور اس کا تعلق کس ملک سے تھا۔ پھر انہوں نے اس شخص سے تعلق کو 1تا 10میں سے کوئی ایک نمبر دینے کو کہا جس میں 10بہترین اور 1کم ترین نمبر تھا۔

حیران کن طور پر خواتین شرکاءمیں اکثریت نے آسٹریلوی مردوں کو بہترین قرار دیا جبکہ مردوں نے کینیڈین خواتین کو۔ خواتین نے دیگر جن ممالک کے مردوں کو بہترین قرار دیا ان میں بالترتیب ساﺅتھ افریقہ، امریکہ، کینیڈا، فرانس، جرمنی، بھارت، اٹلی، سپین، برطانیہ اور نیوزی لینڈ شامل ہیں۔

دوسری طرف مردوں نے جن دیگر ممالک کی خواتین کو بہترین کہا ان میں بالترتیب فرانس، اٹلی، امریکہ، جرمنی، بھارت، ساﺅتھ افریقہ، برطانیہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور سپین شامل ہیں۔

Comments

comments

تعلقات قائم کرنے کے لئے دنیا کی خواتین کس ملک کے مردوں کو بہترین سمجھتی ہیں؟ تحقیق میں انتہائی حیران کن جواب سامنے آگیا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top