Urdu

تھپڑ مار کر شو سے باہر نکال دیا ۔ ریمبو شدید غصہ میں

پاکستان کے اندر اس وقت 90 سے زیادہ چینلز کام کر رہے ہیں جس میں نیوز چینلز بہت زیادہ ہے اس کے ساتھ اکثر چینلز میں ہلکا پھلکا مزاحیہ سیتمنٹ بھی ہوتا ہے جس میں موجودہ

سیاسی صورت حال پر جگتیں اور ٹھٹھہ کیا جاتا ہے ۔ لیکن کبھی کبھی اس میں حد سے زیادہ بے ہودہ گوئی شروع ہو جاتی ہے اور کبھی یہ اتنی زیادہ ہو جاتی ہے کہ میزبان کو ہاتھ تک اٹھانا پڑ جاتا ہے۔ جیسے کل کے شو میں ریمبو جن کا نام افضل خان ہے انہوں نے اپنے کمیڈین ساتھی کو تھپڑ مارا اور شو سے باہر نکال دیا ۔ اس کی وجہ اس کا بار بار لکھ دی لعنت کہنا تھا جس کی وجہ سے ریمبو کو غصہ آگیا ۔

ویڈیو دیکھیں اور فیصلہ کریں کہ ریمبو کا اقدام درست تھا یا نہیں

Comments

comments

تھپڑ مار کر شو سے باہر نکال دیا ۔ ریمبو شدید غصہ میں
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top