Urdu

جانئے جاپان کے بارے میں‌دلچسپ حقائق جس کے بارے میں‌آ

جاپان کے بارے میں‌کہا جاتا ہے کہ یہ تو ہے دیکھنے میں‌چھوٹا سا ملک لیکن یہاں کےلوگ یہاں‌کی عمارتیں‌اور یہاں کی منڈی دنیا میں‌سب سے بڑی شمار کی جاتی ہے ویسے تو جاپان کی مصنوعات اور ان کی عادات ان کی پہچان ہے لیکن ایسی بہت سی باتیں‌ہیں جن کے بارے میں‌شاید آپ نہ جانتے ہو تو ہم نے سوچا کہ آج اپنے قارئین کے لئے جاپان کے بارے میں‌ایک دلچسپ باتوں‌پر مشتمل ایک مضمون پیش کریں‌. آئیں‌دیکھتے ہیں‌کہ جاپان کی خاص خاص باتیں‌کیا ہیں‌

کافی کے تالاب


آپ نے تالاب کےبارے میں‌تو پڑھا ہوگا لیکن کبھی سنا ہے کہ پورا تالاب کافی کا ہو یا پھر قہوہ کا ہو اور ممکن ہے کہ شراب کا ہو نہیں‌سنا تو ہم آپ کو بتاتے ہیں‌کہ جاپان میں‌ایسے بہت سے ہوٹل ہے اور ہر جگہ ہے جس میں‌اس طرح کے بہت سے ہوٹل بنے ہوئے ملتے ہیں‌جس میں‌لو گ نہاتے ہیں‌اور پانی کی نسبت یہاں زیادہ وقت گزارتے ہیں‌
حسن کا معیار


پوری دنیا میں‌حسن کا معیار سیاہ زلفیں‌اور گورا رنگ سمجھا جاتا ہے لیکن جاپانی اس کے سخت مخلاف ہے یہاں‌کی لڑکیاں‌اپنے بال سفید اور چہرے پر سیاہ رنگ لگاتی ہے اور ایسا صرف مخصوص مواقع پر ہوتا ہے تا کہ لوگوں‌کا نظریہ حسن بدل جائے
ٹیڑھے دانت لگوانا


یہاں‌کی لڑکیاں‌خصوصا انے منہ میں‌ٹیڑھے دانت لگواتی ہیں‌جسے لوگوں‌میں‌کافی مقبولیت حاصل ہیں‌
فادر فِگر

جاپان میں ذیادہ تر لوگ بے اولاد ہیں۔ لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ وہاں بچے گود لینے کے بجائے بڑی عمر کے افراد کو اپنے خاندان کا حصہ بنایا جاتا ہے۔ 2011 میں 90 فیصد افراد جنہیں اپنایا گیا ان کی عمر بیس سے تیس سال کے درمیان تھی۔ عام طور پر گود لینے کا یہ عمل اپنے کاروبار یا جائیداد کا وارث بنانے کے لئے کیا جاتا ہےاجتماعی صفائی

جاپان کے اسکولوں میں ایک منفرد رواج قائم ہے۔ اس رواج کے تحت سب بچے مل کر اپنا کلاس روم خود صاف کرتے ہیں۔ اس رسم کا مقصد بچوں میں عاجزی اور اپنے ماحول کا خیال رکھنے کا شعور پیدا کرنا ہے۔

لاشوں کا جنگل

گولڈن گیٹ برج کے بعد ماؤنٹ فوجی کے پہلو میں موجود جنگل آؤکیگہارا دنیا کا دوسرا بڑا مقام ہے جہاں خودکشی کی جاتی ہے۔ ہر سال 70 سے ذیادہ لاشیں یہاں سے اٹھای جاتی ہیں۔ لوگوں میں اس جگہ کی مقبولیت اتنی بڑھ چکی ہے کہ جاپانی حکام یہاں ہونے والی اموات کے اصل اعداد و شمار نشر نہیں کرتےوقت کی پابندی
وقت کی پابندی


دنیا کی سب سے ذیادہ استعمال ہونے والی ریلوے لائن ٹوکائیڈو شِنکانسن کی آمد میں ذیادہ سے ذیادہ آدھا منٹ تاخیر ہوسکتی ہے۔ اگر ٹرین 5 منٹ تاخیر سے پہنچے تو ریلوے کمپنی مسافروں کو تاخیر کے ثبوت کے لئے سرٹیفیکیٹ فراہم کرتی ہے۔ اور اگر ٹرین صرف آدھا گھنٹہ بھی تاخیر سے پہنچے تو اخبار اس خبر سے بھر جاتے ہیں
پالتو جانور


جاپان میں تقریباً 22 ملین پالتو جانور موجود ہیں۔ لیکن پورے جاپان میں 15 سال سے چھوٹے بچوں کی آبادی صرف 16 اشاریہ 6 ملین ہی ہے۔ یعنی اس ملک میں بچوں سے ذیادہ پالتو جانور پائے جاتے ہیں۔

جادوئی آئس کریم

جاپانی سائنس دانوں نے حال ہی میں ایک ایسی آئس کریم ایجاد کی ہے جو پگھلتی نہیں ہے۔ دراصل یہ سائنس دان 2011 کے سونامی سے متاثر ہونے والے کسانوں کی مدد کے لئے اسٹرابیری پر کوئی تجربہ کر رہے تھے۔ لیکن غیر متوقع طور پر انہیں ایک ایسا کیمیکل مل گیا جو کریم کو سیکنڈوں میں جما سکتا ہے

Comments

comments

جانئے جاپان کے بارے میں‌دلچسپ حقائق جس کے بارے میں‌آ
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top