Urdu

جانئے پاکستان کے نئے چہرے عریشہ رضی کے بارے میں

عریشہ رضی کا شمار ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے شوبز کی فیلڈ میں قدم اپنے بچپن میں رکھا اور اس میں نہ صرف کامیابی حاصل کی بلکہ بڑھتی عمر کے ساتھ نئے کام بھی حاصل کئے ہیں آج ہم آپ کو ان کے بارے میں بتاتے ہیں ۔ عریشہ رضی کی عمر 15 سال ہے اور ان کی پیدائش کراچی میں ہوئی  ۔ لمبا قد اور سیاہ زلفیں خوصورت چہرہ سیاہ آںکھیں جب

ٹی وی سکرین پر آئی تو اسے ہر کسی نے پسند کیا ۔ ان کا سکول داود پبلک سکول تھا جس میں انہوں نےابتدائی تعلیم حاصل کی اس کے بعد انہوںنے شوبز میں قدم رکھا ۔ ان کے من پسند

روز مرہ کے معمول ۔ ڈانس اور تیراکی ہے ان کے بوائے فرینڈ ما نام معیز ہے اور ان کی نیٹ ورتھ 1 ملین ڈالر ہے کسی بھی ڈرامہ میں ایک قسط کے 40 سے 50 ہزار روپے چارج کرتی ہے ان

کے پسندیدہ کھانوں میں اٹالین ، چائنیز اور تیز مرچو میں تلے ہوئے کھانے ہیں اور ان کا پسندیدہ رنگ گہرا سرخ ہے ۔جب کے گھومنے کے لئے ان کی من پسند جگہ لندن ہے

 

Comments

comments

جانئے پاکستان کے نئے چہرے عریشہ رضی کے بارے میں
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top