Urdu

جان لیوا سیلفی جس کی وجہ سے لوگوں کی جان چلی گئی

وشل میڈیاہماری زندگیوں کو مختلف طور سے متاثر کر رہاہ ے اور اس میں‌سب سے زیادہ خطرناک رجحا ن جو اس وقت سامنے آرہا ہے وہ سیلفی لینے کا ہے جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو اپنی زندگی سے ہاتھ دھونا پڑا اس سیلفی کی وجہ صرف اور صرف لائکس کو بٹورنا ہے . اور ماہرین نفسیات کے مطابق یہ بھی ایک بیماری ہے . جس میں‌ہر عام و خاص مبتلا ہے . آج ہم آپ کو ان لوگوں کے بارے میں‌بتائیں‌گے جو کہ سیلفی لیتے ہوئے اس دنیا سے منہ موڑ گئے
Francoise Guillaume


59 سالہ خاتون جس کا تعلق بیلجئیم سے تھا اس کی موت تب واقعہ ہوئی جب وہ ایک خطرناک گیسوں سے بھرے ہوئے جھیل کے قریب سیلفی لے رہی تھی . یہ اس دوران اس جھیل میں‌گر گئی اور پھر مردہ حالت میں‌وہاں سے نکلی. یہ واقعہ چلی میں‌پیش آیا
Sylwia Rajchel


25 سالہ جوان لڑکی جو کہ میڈیکل کی طالبہ تھی ان کی موت ایک برج سے گرنے کی وجہ سے ہوئی . یہ اس دوران برج کے ایک انتہائی خطرناک کنارے پر کھڑے ہو کر سیلفی بنا رہی تھی کہ پاؤں‌پھسلا اور سیدھا نیچھے کنکریٹ کے بنے فرش پر گری
Andrey R –


ان کا شمار پارکر میں‌ہوتا تھا جو کہ خطرناک کرتب کے بنا پر مشہور تھا ان کی موت کی وجہ بھی یہی کرتب تھا جب وہ ایک اونچی عمارت کی بلڈنگ کے ساتھ لٹک کر تصویر بنوا رہے تھے کہ ان کا ہاتھ اپنی گرفت برقرار نہیں‌رکھ سکا اور وہ سیدھا اونچی عمارت سے نیچھے گر گئے
Hideto Uedo


جاپان کے سیاح‌انڈیا کے مشہور جگہ تاج محل میں‌سیلفی بناتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے . ان کے مرنے کی وجہ سیڑھیوں سے گرنا تھا . کیونکہ وہ سیڑھیوں میں کھڑے ہو کر تصویر بنا رہے تھے کہ نیچھے گر گئے
Deleon Alonso Smith


ان کی موت بھی سیلفی کی وجہ سے ہوئی کیونکہ یہ تصویر میں‌بندوق سر ر رکھ کر تصویر لے رہے تھے کہ ان سے گولی چل گئی اور بیجھا ان کا باہر نکل آیا
Courtney Ann Sanford


ان کو کار چلاتے ہوئے سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا کیونکہ اس دوران ان کی کار کا توازن خراب ہواجس کی وجہ سے ان کی کار کلبازیاں‌کھاتےہوئے دور جا گری جس کی وجہ سے ان کی موت موقع پر ہوئی

Xenia Ignatyeva


ان کی موت بھی کار چلاتے وقت سیلفی کی وجہ سے ہوئی . یہ کار چلاتے ہوئے اپی سیلفی بنا رہی تھی کہ اس دوران کار کا توازن بگڑا اور کار پل سے نیچھے جا گری
Oscar Reyes


ان کی موت اس طرح ہوئی کہ باتھ روم کے دروازیں‌سے لٹک کر سیلفی لے رہے تھے کہ اس دوران ان کا ہاتھ چھوٹا اور سیدھا ان کا سر کموڈ میں‌جا لگا . جس کی وجہ سے سر میں‌شدید زخم آیا اور خون زیادہ بہنے کی وجہ سے ان کی موت واقع ہوئی

Comments

comments

جان لیوا سیلفی جس کی وجہ سے لوگوں کی جان چلی گئی
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top