Urdu

’جو مرد 40برس تک کنوارے رہتے ہیںان کے جسم میں کیا حیران کن تبدیلی آتی ہے؟ سائنسدانوں نے مردوں کو بڑی خوشخبر ی دیدی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)شادی ایک ایسا لڈو ہے جو کھائے وہ بھی پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے ، لیکن جن افراد کی شادی جلدی نہ ہو رہی ہو تو وہ عجیب پریشانی کا شکار ہو جاتا ہے ۔ سائنسدانوں نے حیران کن طور پر 40سال تک کنوارے رہنے والے افراد کو خوشخبری دی ہےجس سے ان کی پریشانی خوشی میں بدل جائے گی ۔ انٹرنیشنل ویب سائٹ کے مطابق اکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نےنئی تحقیق میں کہا ہے کہ ایسے مرد جو 40سال تک شادی نہیں کرتے ان کے کنوارے پن کی وجہ سے ان کے مثانے کے غدود میں کینسر کا خطرہ انتہائی کم ہو جاتا ہے ۔ سائنسدانوں نے تحقیق میں 50سے 69سال عمر کے 2لاکھ 20ہزار مردوں کی ازدواجی حیثیت اور انہیں پراسٹیٹ کینسر لاحق ہونے کا تجربہ کر کے یہ نتائج اخذ کیے ہیں کہ ایسے افراد میں کینسر لاحق ہونے کے امکانات 47فیصد کم ہو جاتے ہیں۔ تحقیقاتی ٹیم کے انچارج ’’پروفیسر ٹم‘ ‘ کے مطابق کنوارے مردوں کو یہ مرض لاحق نہ ہونے کی بنیادی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ جنسی تعلق کے دوران جو انفیکشنز مردوں کو ہوتا ہےیہ اس سے محفوظ ہو جاتے ہیں اور انکے مثانے کے غدودوں پر کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے ۔ مردانہ جنسی ہارمون ٹیسٹاسٹرون کی کم مقدار بھی اس کی ایک وجہ ہو سکتی ہے، کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ اس ہارمون کی کم مقدار پراسٹیٹ کینسر کے نسبتاً کم خطرے سے منسلک ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ02جنوری2018)ہمارامیٹریس بظاہر صاف نظر آتا ہے لیکن اس کے نیچے ایسے خطرناک جراثیم موجود ہیں کہ اگرآپکو علم ہوجائے تو ابھی میٹریس تبدیل کرنے یا صاف کرنے بھاگ پڑیں

.اس لڑکی کا بھی یہی خیال تھا لیکن جب اس نے بیکنگ سوڈا ڈالا تو اسے یقین نہ آیا.

مزید پڑھیں: طاقت میں حیرت انگیز۔۔ اضافہ آدھا لیموں اور ذرا سا بیکنگ سوڈا، وہ ٹوٹکہ جو آپ کی زندگی میں صحت کی بہاریں لے آئےطاقت میں حیرت انگیز۔۔ اضافہ
ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم بے شک بیڈ شیٹوں کو جتنا مرضی دھولیں ہمارا میٹریس گندا ہی رہتا ہے.جسم سے نکلنے الا پسینہ،مواداور گندگی میٹریس کو خراب کرتی ہے. سب سے پہلے اپنے میٹریس اور بیڈ کو ویکیوم کلینر سے صاف کریں اور اس کے بعد اس میں بیکنگ سوڈا ڈالیں،

پھر کسی سپرے سے پانی اور منٹ آئل مکس کرکے چھڑکیں.30منٹ انتظار کے بعد دوبارہ ویکیوم کرلیں،اس طریقے سے آپ کا بیڈ مکمل طور پر جراثیم اور بیکٹیریا سے پاک ہوجائے گا.

Comments

comments

’جو مرد 40برس تک کنوارے رہتے ہیںان کے جسم میں کیا حیران کن تبدیلی آتی ہے؟ سائنسدانوں نے مردوں کو بڑی خوشخبر ی دیدی
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top