Urdu

جگر معدہ مثانے کی گرمی کا علاج

نوجوانوں کا سب سے بڑا مسئلہ معدے مثانہ جگر کی گرمی کا ہےاس کے لیئے بہت سے نسخہ ہیں مگر ان کا رزلٹ سو فیصد نہیں ہے مگر معدے مثانہ جگر کی گرمی یہ جو سادہ سا نسخہ ہے اس کا رزلٹ الحمدللہ سو فیصد ہے اس نسخہ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ بالکل آسانی سے بن جاتا ہے

اور ہر جگہ دستیاب ہے گوند کتیرا، تخم بالنگو، بیہ دانہ،1 تولہ ان چیزوں کو لیں اور اس نسخہ کو استعمال کرنے کے لیے اس اردو کے نیچے ایک ویڈیو ہے اس میں دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی ضرور شیئر کریں کیوںکہ مثانے کی گرمی آج کل ہر کسی کو ہے اس وجہ سے شیئر بھی کریں

والشافی گوند کتیرا، تخم بالنگو، بیہ دانہ،1 تولہ ترکیب تیاری: تینوں اشیاء کو سادہ پانی میں رات کو بھگو دیں طریقہ استعمال: صبح اچھی طرح مل کرچھان لیں فضلہ کو نکال کر پھینک دیں اور پانی کو پی لیں فوائد: معدے مثانہ جگر کی گرمی کے لئیے یہ بہت شاندار نسخہ ہے، جو کہ بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو بھی ٹھیک کرنے میں معاون ہے۔ آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔

تو اگر آپ سمجھتے ہیں اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ کیں شکریہ اور مردانہ طاقت کے مزید نسخوں کے لیئے یہاں کلک کریں اور کال شام 6 سے رات 10 بجے تک ہی کر زیادہ سے زیادہ دیکھیں

اور مرض سے نجات حاصل کریں جیسا کے آج کا دور ہے ہر دوسرا بندا اس مرض کا شکار ہے جو کہ ماہرطب بھی پریشان ہیں تو گرمی کے موسم میں کوشش کریں کہ پانی زیادہ پیا جائے اور تیل والی یا تلی ہوئی چیزیں کم کھائی جایئں جس سے ایسے مرض میں کمی آئےگی۔

Comments

comments

جگر معدہ مثانے کی گرمی کا علاج
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top