Urdu

جیتو پاکستان میں پہلی بار 50 تولہ جیتنے والے آدمی کے ساتھ کیا ہوا ویڈیو دیکھیں

جیتوں پاکستان  رمضان کا سرکس جس میں مختلف لوگ شرکت کر کے انعام حاصل کرتے ہیں اس پروگرام کو پورے پاکستان میں دیکھا جاتا ہے اور پسند کیا جاتا ہے اور لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ کسی بھی قیمت پر اس شو کا ٹکٹ حاصل کیا جا سکے ۔ لیکن بہت کم لوگوں کو اس پروگرام کا پاس ملتا ہے ۔ اور تو اور بہت سارے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو کہ اس شو

کے نام پر لوگوں کو لوٹتے ہیں اور جعلی نمائندے بن کر پیسے وصول کرتے ہیں ۔اس پروگرام میں جن لوگوں کو گاڑی موٹر سائیکل انعام میں مل جاتی ہے تو موقع پر ہی انہیں دیتے ہیں ۔

لیکن اس شو میں پہلی بار 50 تولے سونا جیتنے والے آدمی کو ابھی تک کچھ بھی نہیں ملا اور بے چارے نے تنگ آکر ایک ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر ڈال لی جہاں سے لوگوں نے اسے پورے ملک میں پھیلا دیا ۔ ویڈیو دیکھیں کہ آدمی کیا کہ رہا ہے

Comments

comments

جیتو پاکستان میں پہلی بار 50 تولہ جیتنے والے آدمی کے ساتھ کیا ہوا ویڈیو دیکھیں
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top