Urdu

حنا ربانی کھر مشہور پاکستانی اداکارہ کی بہن ہے

حنا ربانی کھر کا شمار پاکستان کے بہترین سیاسدانوں میں ہوتا ہے جنہیں حکومت نے اعلی عہدے پر رکھا ۔ لیکن ان کے کارناموں سے ہٹ کر ان کی شہرت ان کی خوبصورتی بنی رہی ۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس مشہور خاتون کی بہن کون ہے اور وہ کیا کام کرتی ہے ۔ اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے سے قبل بھی انسان کی ایک زندگی ہوتی ہے اس کے بھی رشتے دار،

دوست اور احباب ہوتے ہیں۔ انہی رشتے داروں یا دوست احباب میں سے چند ایسے بھی ہوتے ہیں جو کسی نہ کسی شعبے میں اپنا ایک نام ایک پہچان رکھتے ہیں۔ پاکستان میں مشہور بہنوں کی جوڑی ۔ یعنی عروہ اور مروہ حسین کا تعلق پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر کے خاندان سے ہے ۔ جبکہ میرا سیٹھی نجم سیٹھی کی بیٹی ہے ایسے ہی پاکستان کی مشہور اداکارہ

آمنہ حق  حنا ربانی کھر کی کزن ہے ۔ جی ہاں یہ دونوں کزن ہے اور دونوں کا تعلق پاکستان کے مشہور اور طاقتور گھرانے سے ہیں ،۔ حنا ربانی کھر بھی کسی ماڈل سے کم نہیں اور ان کا لباس  میک اپ اور خوبصورتی کے چرچے کافی دفعہ ہوتے رہے ہیں حتی کہ پڑوسی ملک بھی ان کی تعریفے کرتا ہے

Comments

comments

حنا ربانی کھر مشہور پاکستانی اداکارہ کی بہن ہے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top