Urdu

حکومت آب زمزم میں کیا ملا رہی ہے شاہ سلمان کا سوال ۔

آب زمزم  مسلمانوں کے لئے ایک مقدس پانی کی حیثیت رکھتا ہے ۔ جس کو زمین کے سینے سے نکلے ہوئے ہزاروں سال ہو گئے ہیں لیکن اس کے ذائقہ اور رفتار میں ابھی تک کوئی کمی نہیں آئی ۔ لیکن حال میں شاہ سلمان نے ایسی بات کہ دی جس سے مسلمان پریشان ہوگئے ۔

گزشتہ روز حج کی تیاریوں کا جائزہ لینےشاہ سلیمان مسجد الحرم گئے جہاں انہوں نے آب زمزم بھی پیا لیکن اس کے بعد انہوں نے الشیخ السدیس سے کہا کہ مجھے پانی کا ذائقہ بدلا ہوا لگ

رہا ہے ۔ اس کی کوالٹی کا معیار بہتر رکھنے کے لئے ہر طرح کے امور سر انجام دئے جائے ۔

Comments

comments

حکومت آب زمزم میں کیا ملا رہی ہے شاہ سلمان کا سوال ۔
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top