Urdu

خواتین میں بچہ دانی کا نہ ہونا یا بیضہ کا نہ ہونے کا اسان اور سستہ علاج

کئی دفعہ ایسا ہوتاہے کہ خواہش کے باوجود بھی عورت کے بچے پیدا نہیں ہوتے اس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن ایک اہم وجہ جو زیادہ پیش آتا ہے وہ ہے بیضہ کا نہ ہونا یا کمزور ہونا یا بہت چھوٹا ہونا ۔ ایسا کیوں ہوتا ہے تو ڈاکٹروں کے مطابق وزن زیادہ ہونا  جسم میں کیئلشئیم کی کمی ،  کولیسٹرول کا زیادہ ہونا ، اور ڈیپریشن کا ہونا ہے ۔ اس کے بہت سے

علاج تجویز کئے جاتے ہیں لیکن کچھ ایسے علاج بھی ہے جو کہ نظر انداز کئے جاتے ہیں ۔ لیکن یہ علاج انوکھے ہونے کی وجہ سے نظر نہیں آتے حالانکہ یہ بہت اچھا علاج ہو سکتاہے ۔

جامن کے پتے لیں اور ان کا جوشاندہ بنا کر پئے اس کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر انڈوں کا استعمال کیا جائے اور انڈے کی چھلکے کو بھی استعمال کیا جائے  ۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ زیردی

اور سفید نکالنے کےبعد انڈے کے چھلکے کے ساتھ ایک جلی رہ جاتی ہے وہ آپ اتار کر پھینک دین آور پھر اس چھلکا کو خشک کر کے پاوڈر بنائے اور اس کو ہم وزن شہد کے ساتھ ملا کر کھائیں اس سے مسئلہ بہت جلدی اور آسانی سے ختم ہو جائیں گا

Comments

comments

خواتین میں بچہ دانی کا نہ ہونا یا بیضہ کا نہ ہونے کا اسان اور سستہ علاج
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top