Urdu

دانت میں کیڑا ہے تو کوئی بات نہیں یہ نسخہ آزمائیں اور کیڑے سے نجات پائیں

دانتوں میں کیڑا ہونا ایک انتہائی تکلیف دہ امر ہوتا ہے جس کی وجہ سے کھانے پینے میں تکلیف کے ساتھ پورا سر چکرایا رہتا ہے ۔ اور اس کے ساتھ مزید بیماریاں بھی پھیلتی رہتی ہے۔ اس کا سب سے آسان علاج دانت نکلوانا سمجھا جاتا ہے لیکن یہ کوئی مستقل علاج ہر گز نہیں ہے بلکہ اگر پرہیز کے ساتھ کچھ خالص جڑی بوٹیوں سے بنی دوائی کا استعمال کیا جائے تو اس کی وجہ سے دانتوں میں کیڑا ختم اور دانت صحت مند ہوجاتے ہیں اور آئندہ دانت خراب نہیں ہونگے


اجزاء
سرسوں کا تیل چار کھانے کے چمچ
ایک چمچ پھٹکڑی کا پاوڈر
ان دونوں کو ملا کر اچھی طرح سے مکس کرلیں تا کہ پیسٹ بن جائے اس کے بعد کسی چیز کے ساتھ دانتوں پر لگائیں اور ایک گھنٹہ تک لگا رہنے دیںں ۔ اس سے دانتوں کا درد ختم ہوگا

جراثیم ختم ہونگے اور اس کے ساتھ دانت صحت مند اور مظبوط ہو جائے گے

“Aaj Ka Tarka” Daily 5pm Live

"آج کا تڑکا" میں آج کا ٹوٹکا اور ٹِپسChef Gulzar HussainAaj Entertainment(23-4-2018)

Posted by Aaj Entertainment on Monday, April 23, 2018

Comments

comments

دانت میں کیڑا ہے تو کوئی بات نہیں یہ نسخہ آزمائیں اور کیڑے سے نجات پائیں
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top