Urdu

دانیال عزیز کو چیونگم چبانا مہنگا پڑ گیا

دانیال عزیز گزشتہ روز نیب عدالت میں میاں نواز شریف کے پیش کے موقع پر تشریف لائے تو لوگوںنے دیکھا کہ جناب ایک چیونگم چبا رہے ہیں ۔ جس پر ایک صحافی نے ان سے کہا کہ

رمضان ہے اور مسلمان روزہ رکھتے ہیں جس پر وہ خوب شرمندہ ہوئے اور بجائے چیونگم پھینکنے کے نگلنے کی کوشش کی جو کہ ان کے گلے میں پھنس گئی ۔ صحافی نے رمضان المبارک کی یاد کرواتے ہوئے دانیال عزیز کے پسینے نکلوا دیئے، چیونگم نگل لی۔ حلق میں پھندہ پڑے پڑتے بچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم میاں نواز شریفکی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر دانیال چیونگم چبا رہے تھے

Comments

comments

دانیال عزیز کو چیونگم چبانا مہنگا پڑ گیا
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top