Urdu

دنیا بھر سے خوبصورت مقامات سے لی گئی دلچسپ تصاویر

دنیا بھر میں بہت سے خوبصورت مقامات پائے جاتے ہیں‌جہاں سیاحوں کی کثرت ہوتی ہے اس کے علاوہ دنیا میں ایسے مقامات بھی ہیں‌جن کو ابھی تک کسی نے شاید نہ دیکھا ہو لیکن کیمرے کی نظر سے ضرور گزرے ہو نگے آج ہم آُ کو ایسے ہی خوبصورت مقامات کے بارے میں‌بتائیں‌گے جو دنیا بھر میں‌پھیلے ہوئے ہیں‌اور دیکھنے والوں کو اپنی سحر میں‌مبتلا کر دیتے ہیں‌.
ویسٹیریا، جاپان


ڈبلن، لائیبریری ہال۔


میوزیم کی ر نگ برنگی دیوار۔


کنگ فیشر اور پانی میں اس کا عکس۔

آڑتا ہوا ٹینس بال۔

سوئٹزرلینڈ۔

میری لینڈ میں ہونے والی برف باری۔

کڑکتی ہوئی بجلی۔

پرفیکٹ برف کا گولا۔

لائٹ ہاؤس کے اوپر نمودار ہونے والا ملکی وے۔

کھیت میں آنے والا طوفان۔

نامیب ریگستان کا روڈ۔

جے پور انڈیا میں ہوا محل۔

ٹنل کی آنکھیں۔

گلابی اور سفید نایاب پھول۔

جاپان میں ہونے والے فائر ورک۔

Comments

comments

دنیا بھر سے خوبصورت مقامات سے لی گئی دلچسپ تصاویر
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top