Urdu

دنیا کی خوبصورت خواتین جو کہ ساری مسلمان ہے .

خواتین کا تعلق دنیا کی کسی بھی مذہب سے ہو لیکن ہوتی خوبصورت ہے کیونکہ اللہ نے انسان کو بے حد خوبصورت بنایا ہے . اور عورتوں کا تو ہتھیار ہی خوبصورت ہونا ہے . آج ہم آپ کو ان خواتین کے بارے میں بتاتے ہیں جو کہ بے حد خوبصورت اور ان کا دنیا میں ایک نام ہے جس کی وجہ ان کی خوبصورتی کے ساتھ ان کا ٹیلنٹ بھی ہے
ان تمام کا تعلق دنی اکے مختلف حصوں سے ہے ۔ یہ خواتین خوبصورت ہونے کے ساتھ ، معاشرتی طور پر بھی اپنی پہچان رکھتی ہیں اس میں کوئی شک کی گنجائش نہیں کہ یہ خواتین خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی ذہین بھی ہیں جس کی وجہ سے پوری دنیا ان سے متاثر ہے
منال

منال بنت محمد بن راشد المختوم ایک مشہور سیاسی شخصیت ہیں جن کا تعلق دبئی کے شاہی خاندان سے ہے ۔ دبئی وومن استیبلشمنٹ کی صدر کی حیثیت سے جانی جاتی ہے ۔ منال کا کہنا ہے کہ عورت کی خود مختاری انتہائی ضروری ہے ۔ اس کے ساتھ یہ عورتوں کو دبئی کے معاشی حالات میں سدھارنے کے لئے مدد بھی کرتی ہے
فریحہ


فریحہ کا تعلق ترکی کے ساتھ ہے ظاہر ہے ان کی خوبصورتی انہوں شوبز کی طرف لے گئی جہاں سے پوری دنیا میں ان کی پہچان بن گئی ہے ان کا شمار ترکی کی خوبصورت ترین عورتوں میں ہوتا ہے ۔ ان کے مداحوں کی تعداد بھی کسی طور کم نہیںان کی اداکاری میں مہارت کی وجہ سے اکثر پروڈیوسر کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کو کام کے لئے لیا جائے ترکی میں خواتین زیادہ تر ان کو فالو کرتی ہے خاص کر جدید فیشن کو اپنانے میں ان کا کوئی ثانی نہیں ہے اس کے ساتھ ان کا رویہ اور اخلاق سے بھی سب ہی متاثر ہوتے ہیں ۔ اچھی شکل کے ساتھ اللہ نے اچھا اخلاق بھی دیا ہے جس کی وجہ سے جو بھی ایک با ر ان سے ملتا ہے ان کا ہی ہو جاتا ہے
ماہرہ خان


پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان متنوع صلاحیتیں رکھتی ہیں ۔ شوبز میں ان کا ایک مقام ہے اور پاکستان میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی شمار ہوتی ہے ان کی مشہوری کی وجہ ان کا ڈرامہ ہمسفر ہے جہاں سے ان کی کیرئیر کو عروج ملا ۔ اس ڈرامہ میں ان کے کردار کو بہت زیادہ پسند کیا گیا ۔ ان کی اسا شہرت اور بہترین اداکاری کی وجہ سے بالی ووڈ سے ان کو شاہ رخ خان کے مد مقابل کام کرنے کی آفر ملی ۔
شیخ مہرہ


شیخ مہرہ دبئی کے بادشاہ کی بیٹی ہے ۔ سنہرے بالوں ، بادامی جلد اور بھوری آنکھوں کی وجہ سے ان کو دنیا بھر میں جانا جاتا ہے ۔ جب سوشل میڈیاپر ان کی پہلی تصویر سامنے آئی تو ہر کوئی ان کے حسن کا دیوانہ ہوگیا ۔ اس کے ساتھ وہ ایک بہترین گھڑ سوار بھی ہے
کرائین عبد النور


ان کا تعلق لبنان سے ہے یہ ایک بہترین موسیقار پ اور گلوکارہ ہے اور اس کے ساتھ ماڈلنگ بھی کرتی ہے ۔ ان کے اب تک کئی البم سامنے آچکے ہیں ج کو خوب شہرت ملی ہے اور لوگوں نے ہاتھو ں ہاتھوں ان کی میوزک البمز کو خریدا ہے خاص کر ان کے ایک گیت میری آنکھوں میں سما جاؤ۔ جو کہ عربی میں ہے لوگوں نے بہت زیادہ پسند کیا ہے ۔

مونا ابو سلیمان


ان کا تعلق بھی شوبز سے ہیں ان کی ش ہرت کی وجہ ان کی حد درجہ خود اعتمادی ہے ۔ ان کی پیدائش امریکہ کی ہے لیکن ان کا اصل تعلق سعودیہ سے ہیں ۔ اس کے ساتھ ان کا بچپن اور نو عمری کا زمانہ ملیشیا ء ، سعودیہ اور امریکہ میں گزرا ہے ۔ ان کا شمار دنیا کی سب سے خود مختار اور با اثر خواتین میں ہوتا ہے ۔ اس کے ساتھ معاشرتی موضوعات پر بننے والا پروگرام کلام نوویم کی ساتھی ہوسٹ بھی رہ چکی ہے جو کہ ایم بی سی پر نشر ہو تا رہاہے ۔ جب یہ معاشرتی مسائل خصوصا خواتین کے حقوق پر بات کرتی ہے تو سب لوگ توجہ سے ان کی بات کو سنتے ہیں اور اس کے ساتھ ان کے تعلقات عامہ اور مشرق و مغرب می تعلقات کی نوعیت کی گفتگو کو بہت زیاہ اہمیت دی جاتی ہے ۔
زرین خان


زرین خان کاشمار انڈیا کی مشہور اداکاروں میں ہوتا ہے جو کہ اپنے نام کی طرح خود بھی بے حد خوبصورت ہے ۔ پٹھان خاندان میں ان کی پیدائش ممبئی میں ہوئی ۔ انہوں نے اب تک مختلف فلموں ٹی وی ڈراموں میں کام کیا ہے جنہیں زبردست پزیرائی ملی ہے۔ ان کی سب سے کامیاب فلم سلمان خان کے ساتھ تھی جس میں ان کو پہلی انٹری ملی ۔ اور یہ فلم بےحد کامیاب ہوئی ۔ اس فلم میں ان کا کردار ایک جھاٹ خاندان کی شہزادی کا تھا جسے بے حد پسند کیا گیا
نسرین تافش


خوبصورت اور دل کو مول لینے والی اداکارہ کا تعلق فلسطین سے ہیں یہ شام کے شہر الیپو میں پیدا ہوئی جو کہ اس وقت بشار الاسد اور روس کی درندگی کی وجہ سے خاک و خون میں بدل چکا ہے ۔ ان کا تعلق بھی شوبز انڈسٹری سے ہے ان کے مداحوں کا تعلق تقریبا دنیا کے تمام ممالک سے ہیں
ریحام خان


ان کا تعلق پاکستان سے ہیں ۔ ان کی پیدائش سوات کی ہے جب کہ ان کی وجہ شہرت ان کی خوبصورتی کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ کے ساتھ شادی بھی ہے ۔ اس کے بعد یہ مختلف چینلز میں کام کرتی آرہی ہے ، اس شادی سے پہلے انہوں نے بی بی سی میں بھی کام کیا ہے ۔ حال ہی اپنے اور عمران خان کے رشتے سے متعلق یادوں اور باتوں کا مجموعہ ایک کتاب کی شکل میں لارہی ہے جس کے بارے انہوں نے کہا ہے کہ اس میں عمران خان اور ان کی پارٹی کے بارے میں بہت سارے انکشافات ہیں
امیرہ الطویل


ان کا تعلق سعودیہ کے شاہی خاندان سے ہے یہ خاتون انتہائی نرم دل اور منکسر المزاج ہے ان کا شمار ان خواتین مین ہوتا ہے جنہوں نے عورت کے حقوق کے متعلق سعودیہ میں کھل کر بات کی اور پہلی دفعہ خود گاڑی چلائی ۔ اس کے ساتھ ان کے پاس بزنس گریجویشن کی ڈگری بھی ہے اور ولید بن چلال فاؤنڈیشن کی صدر بھی ہے ۔ ان کا شمار مشرق وسطی کے باثر خواتین میں ہوتا ہے
حال میں ہی ان کو انسانی حقوق کی بہترین نمائندگی کا ایوارڈ بھی مل چکا ہے

Comments

comments

دنیا کی خوبصورت خواتین جو کہ ساری مسلمان ہے .
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top