Urdu

دنیا کے مشہور ڈاکٹر نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر ڈالا وجہ جان کر آپ بھی حیران ہو جائے گے

مشہور سائنسدان ڈاکٹر ڈیوڈ گوڈال  اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے سوئزرلینڈ پہنچ گئے اور گزشتہ دن اپنی زندگی ہسپتال میں ختم کر دی ۔ مشہور سائنسدان ڈاکٹر ڈیوڈ گوڈال  کا تعلق

آسٹریلیا سے تھا جہاں خود کشی قانون ممنوع ہے ۔ اس کی وجہ سے ڈاکٹر نے سویزرلینڈ کا رک کیا جہاں کوئی بھی شخص اپنی جان لے سکتا ہے اور یہاں قانون بھی موجود ہے اور ایسے ادارے بھی ہے جس میں خودکشی کرنے کی سہولت موجد ہوتی ہے ۔

گوڈال کو خودکشی میں مدد دینے والے ادارے ایگزٹ انٹرنیشنل کے بانی کے مطابق انہوں نے زہر پی کر موت کو گلے لگایا۔ڈاکٹر گوڈال نے چند روز پہلے پریس کانفرنس کی تھی جس میں ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو سال سے صلاحیتوں میں کمی آگئی ہے چنانچہ اب وہ زندہ نہیں رہنا چاہتے۔  یاد رکھیں کہ موت کے وقت ان کی عمر 104 سال تھی اور یہ دنیا کے مشہور سائنس دانوں میں سے ہے جو کہ طبیعات اور بائولوجی میں بہترین مانے جاتے تھے

Comments

comments

دنیا کے مشہور ڈاکٹر نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر ڈالا وجہ جان کر آپ بھی حیران ہو جائے گے
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top